ETV Bharat / state

شیلٹر میں گائے سے ریپ

ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا کے کارتالیا بابا آشرم میں ایک شخص کو گائے کا ریپ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کی شناخت راجکمار کے طور پر ہوئی ہے۔

author img

By

Published : May 22, 2019, 1:23 PM IST

شیلٹر میں گائے سے ریپ

شیلٹر کے ذمہ داران نے سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک شخص کو گائے کا ریپ کرتے ہوئے دیکھا اس کے بعد شیلٹر پر نگرانی بڑھادی۔

اسی دوران جب دوبارہ گائے کا ریپ کرنے آیاتو ملزم راجکمار کو وہاں کے لوگوں نے پکڑلیا اور اس کے ساتھ مارپیٹ کی اور پولیس کے حوالے کردیا۔

ایودھیا ایس ایس پی نے بتایا کہ راجکمار کو گرفتار کرکے اسے دفعہ 376 اور 511 ( جانوروں کے خلاف ظلم ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیاہے ۔

ایک مقامی شخص نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک کے بعد ایک، سات گائے کے ساتھ ریپ کیا ہم نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔

نواب گنج گونڈا کے رہنے والے راجکمار کا کہنا ہے کہ وہ شراب کے نشے میں تھااس کے بارے میں کچھ بھی پتہ نہیں ہے۔

راجکمار نے پولیس کو بتایا کہ ' میں نشہ میں تھا، میں نہیں جانتا کہ میں نے کیا کیا، مجھے اتنا یاد ہے کہ لوگوں نے مجھے مارا ہے اور مجھے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے'۔

Intro:ہنستا کھیلتا پریوار اچانک ایک دم غم میں ڈوب گیا جب جموں کشمیر ریاست کے ضلع رام بن کے اکڑ حال تحصیل کا رہنے والا پرویز احمد بٹ محمد بٹ یوپی کانپور کے کاٹنپور پولیس پوسٹ کے پاس ایک سڑک حادثے کا شکار ہو گیا یہ کیا

Body:ہنستا کھیلتا پریوار اچانک ایک دم غم میں ڈوب گیا جب جموں کشمیر ریاست کے ضلع رام بن کے اکڑ حال تحصیل کا رہنے والا پرویز احمد بٹ محمد بٹ یوپی کانپور کے کاٹنپور پولیس پوسٹ کے پاس ایک سڑک حادثے کا شکار ہو گیا یہ کیا کہ یہ ہماچل پردیش سے سیب بارکر کلکتہ یہ سنگیتا کے لیے جا رہا تھا تب سڑک حادثے میں زخمی ہوگیا اس حادثے کے بعد نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کو نازک حالات کو دیکھ کر اسے پی جی آئی ہاسپٹل چندیگڑھ منتقل کردیا گیا

وہاں ڈرائیور پرویز احمد بٹ ٹانگ کو ٹھیک کرنے کے لئے 5 سے 6 آپریشن کیے گئے لیکن آخر کار ان کی ٹانگ کو کاٹنا پڑا وہی ان کو ادھر سے چھٹی دے دی گئی

وہی پرویز احمد بٹ نے کہا کہ ان کی صحت میں سدھار آنے کے بعد انہوں نے اپنے پریوارکی سرکشا کے لئے کاغذی کاروائی شروع کر دی تو اس میں ان کو یہ پتا چلا کیا حادثے کی FIR
درج نہیں کی گئی ہے جب انہوں نے ٹرک مالک سے پوچھا تو اس نے بتایا پولیس کو پیسہ دے کر کے گاڑی کو چھڑایا ہے جس سے پرویز کو آپ کوئی بھی قانونی لعب نہیں مل پائے گا
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جب میں نے وکیل سے بات کی تو وکیل نے کہا ایف آئی آر کاپی کے بنا کیس آگے نہیں چل سکتا اور نہ ہی کوئی قانونی لاکھ مل سکتا ہے
پرویز کا کہنا ہے کی میں پھر کانپور کے گھاٹمپؤر پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر دکھانے کے لئے چلے گیا انہوں نے کہا کہ ادھر کے پولیس نے کہا ادھر کوئی بھی حادثہ نہیں ہوا ہے
انہوں نے کہا کی پولیس نے کہا کہ اگر پیسہ دو گے تو پھر جاکے fir لگوائی جائے گی جبکہ پرویز احمد بٹ نے 40000 روپے دینے کے بعد انہوں نے FIR درج کیا پرویز احمد بٹ کا کہنا ہے کہ اب جا کے میں کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا ونگا

جبکہ پرویز احمد بٹ کے گھر میں سبی 6 کمبہ میں جس میں دو بیٹی دوبیٹے اور انکی اہلیہ ہیں اور اب بنا پیسوں کے ان کے گھر کا خرچ اور بچوں کی لکھائی پڑھائی بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہی مکان بھی پوری طریقے سے کا چاہے ساتھی ساتھ ایم بی پی ایل کی جگہ اے پی ایل راشن کارڈ ہے

انہوں نے کہا کہ اب مجھے دوسری ٹانگ لگانے کے لئے ,
6,50000 لاکھ روپیہ لگ رہے ہیں کانپور میں اینڈو لائٹ ایک کمپنی ہے جو جرمن سے بنا کر لاتی ہے وہ ٹانگ سب کچھ کام کرے گی ان کا کہنا ہے کہ میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں اور کوئی گھر میں کمانے والا بھی نہیں ہے آج مشکل سے دو ٹائم کا کھانا کھا رہے ہیں
وہی پرویز احمد بٹ نے جموں کشمیر کے ریاست کے گورنر سے اپیل کی ہے کہ وہ میری مدد کی جائے تاکہ میں پھر ایک بار خوشحال زندگی بسر کر سکوں
وہی آخری پی پرویز احمد بٹ نے پی ٹی وی بھارت کے بھی شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ آج تک کوئی بھی صافی اس علاقے میں پوچھا نہیں تھا

وہی ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نہ ہی رکنے والی تھی اور نہ ہی تھکنے والے ضلع رامبن سے تقریبا 50 کلومیٹر کے سینا پتی مقام پر پوچھیں . ادھر سے دو گھنٹے کا سفر اور طے کرنے کے بعد اس کے گھر تک ای ٹی وی بھارت کی ٹیم پوچھیں

Report by sajad chopan
camera man Sajad bali

Conclusion:ہنستا کھیلتا پریوار اچانک ایک دم غم میں ڈوب گیا جب جموں کشمیر ریاست کے ضلع رام بن کے اکڑ حال تحصیل کا رہنے والا پرویز احمد بٹ محمد بٹ یوپی کانپور کے کاٹنپور پولیس پوسٹ کے پاس ایک سڑک حادثے کا شکار ہو گیا یہ کیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.