ETV Bharat / state

بچوں کو صحت مند بنانے کے لیے مہم

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں محکمہ بیسک تعلیم اور محکمہ اطفال ترقی اور تغذیہ کی جانب سے خواتین اور بچوں کو صحت مند بنانے کے لیے خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔

author img

By

Published : Sep 13, 2019, 9:50 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:30 AM IST

بچوں کو صحت مند بنانے کے لئے مہم، متعلقہ تصویر

بارہ بنکی شہر کے پولیس لائین پرائمری اسکول اور آگن باڑی مرکز پر بچوں اور خواتین کو صحت مند بنانے کے لیے خصوصی مہم چلائی جا رہی۔

بچوں کو صحت مند بنانے کے لئے مہم، متعلقہ ویڈیو

اس مہم میں بچوں اور خواتین میں غذائیت کی کمی کو دور کرنے کے لیے بیداری پروگرام کے ساتھ ان کی صحت کی جانبچ کرکے انہیں مناسب مشورہ بھی دیا جا رہا ہے۔

جس میں بچوں اور خواتین کو غذائیت کی کمی سے نکال کر صحت مند بنانے کے لئے تمام کام کئے جا رہے ہیں۔

بچوں کا وزن کیا جارہا ہے، ان کی لمبائی ناپی جا رہی ہے اور ہاتھ دھونے کا طریقہ بھی بتایا جا رہا، تاکہ بچے اور خواتین بیماریوں سے بچیں اور صحت مند ہوں۔

دوسری جانب پولیس کے پرائمری اسکول میں بچوں کو صحت مند رکھنے کے لئے 15 روزہ صحت پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کے تحت بچوں کو صاف۔ صفائی کی باتیں بتانے کے ساتھ انہیں کئی مقابلوں کے ذریعہ صحت کے مسئلے پر بیدار کیا جا رہا ہے۔

ان دونوں مہم سے اسکولی طلبہ کافی خوش ہیں اور وہ صحت جیسے حساس موضوع پر بیدار بھی ہو رہی ہیں۔

Intro:بارہ بنکی میں ان دنوں محکمہ بیسک تعلیم اور محکمہ اطفال ترقی اور تغزیہ (پشٹاہار) کی جانب سے خواتین اور بچوں کو صحت مند بنانے کے لئے خسوسی مہم چلائی جا رہی ہے. اس مہم میں بچوں اور خواتین میں مالنیوٹریشن کو دور کرنے کے لئے بیداری پروگرام کے ساتھ چیک اپ کراکر انہیں مناسب مشورہ دیا جا رہا ہے.

Body:بارہ بنکی شہر کے پولس لائین پرائمری اسکول اور آگن باڑی مرکز پر ان دنوں بچوں اور خواتین کو صحت مند بنانے کے لئے خسوسی مہم چلائی جا رہی. آگن باڑی مرکز غذائیت ماہ منایا جا رہا ہے. جس میں بچوں اور خواتین کو مالنیوٹریشن سے نکال کر صحت مند بنانے کے لئے تمام کام کئے جا رہے ہیں. بچوں کا وزن کیا جارہا ہے، ان کی لمبائی ناپی جا رہی ہے اور ہینڈواش کا تریقہ بھی بتایا جا رہا. تاکہ بچے اور خواتین بیماریوں سے بچیں اور صحت مند ہوں.
بائیٹ ششی شکلا، آگن اڑی کارکن، گلابی ساڑی میں

دوسری جانب پولس کے پرائمری اسکول میں بچوں کو صحت مند رکھنے کے لئے صیحت پکھواڑا منایا جا رہا ہے. اس کے تحت بچوں صاف صفائی کی باتیں بتانے کے ساتھ انہیں کئی مقابلوں کے ذریعہ صحت کے مسلے پر بیدار کیا جا رہا ہے.
بائیٹ ذیبہ موحسن، پرنسپل ہرے سوٹ میں

ان دونوں مہم سے اسکولی طلبہ کافی خوش ہیں اور وہ صحت جیسے حساس موضوع پر بیدار بھی ہو رہی ہیں.
بائیٹ پونم طلبہ چیک شرٹ میں

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.