ETV Bharat / state

حق رائے دہی کی شرح میں اضافہ کے لئے بیداری مہم - حق رائے دہی کی شرح میں اضافہ

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں حق رائے دہی کی شرح میں اضافہ کے لئے ہر ممکن کوئی کوسش جاری ہے۔

حق رائے دہی کی شرح میں اضافہ کے لئے بیداری مہم
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 1:00 PM IST

بارہ بنکی میں حق رائے دہی کی شرح میں اضافہ کے لئے انتظامیہ کے ساتھ سماجی تنظیموں کے ساتھ اسکولی طلبہ بھی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

جی آئی سی کے طلبہ نے بدھ کو جی آئی سی سے ناکہ سترکھ تک ریلی نکالی اور ووٹرز بیداری مہم میں حصہ لیا۔

حق رائے دہی کی شرح میں اضافہ کے لئے بیداری مہم

جی آئی سی سے شروع ہونے والی یہ ریلی ضلع اسپتال کے سامنے سے گزرتی ہوئی ناکہ پہنچی اور اس کے بعد پھر جی آئی ای کی جانب روانہ ہو گئی۔

اس دوران طلبہ نے اساتذہ کے لکھے نعرے بھی لگائے
جی آئی سی کی پرنسپل سادھنا کماری نے بتایا کہ ریلی کے ذریعہ ووٹرز کو بیدار کرنے کی کوشش ہے، جس سے 100 فیصدی ووٹنگ ہو سکے، طلبہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے آس پاس کے علاقوں میں لوگوں کو ووٹنگ کے تئیں بیدار کریں۔

Intro:بارہ بنکی میں حق رائے دہی شرح میں اضافہ کے لئے ہر کوئی کوشاں. انتظامیہ کے ساتھ سماجی تنظیمیں تو اس مہم میں لگی ہی ہیں. اسکولی طلبہ بھی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں. اسی ترتیب میں جی آئی سی کے طلبہ نے بدھ کو جی آئی سی سے ناکہ سترکھ تک ریلی نکالی اور کیچی سلوگن کے ذریعہ ووٹرس کو بیدار کرنے کی کوشش کی.

Body:بارہ بنکی کے جی آئی سی سے شروع ہوئی ریلی ضلع اسپتال کے سامنے سے گزرتی ہوئی ناکہ پہنچی اور اس کے بعد پھر جی آیئی ای واپس لوٹ آئی. اس دوران طلبہ نے اساتذہ کے لکھے سلوگن کے نعرہ لگائے. جی آئی سی کی پرنسپل سادھنا کماری نے بتایا کہ ریلی کے ذریعہ ووٹرس کو بیدار کرنے کی کوشش ہے. جس سے 100 فیصدی ووٹنگ ہو سکے. طلبہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے آس پاس کے علاقوں میں لوگوں کو ووٹنگ کے لئے بیدار کریں.
بائیٹ راجیش کمار گپتا، استاد
بائیٹ سادھنا کماری، پرنسپل

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.