ETV Bharat / state

اسکول کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش - سہارن پور میں بدمعاش گرفتار

ریاست اتر پردیش کے سہارن پور کے ناگل علاقے میں کار میں سوار تین بدمعاشوں نے اسکول جارہی 15 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا تھا۔ پولیس انتظامیہ مصروف راستے پر طالبہ کے اغوا کی اطلاع سے دنگ رہ گئی تھی۔

اسکول کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش
اسکول کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 9:57 AM IST

اطلاع ملتے ہی پولیس نے بیسیڈا کے قریب شاہراہ پر اغوا کاروں کی کار کو گھیرے میں لے لیا اور طالبہ کو برامد کرتے ہوئے دو بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایک بدمعاش فرار ہو گیا ۔

اسکول کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش

سیکڑوں افراد بدمعاشوں کی گرفتاری کی اطلاع پر تھانہ پہنچ گئے اور پولیس کے کافی حوصلہ افزائی۔

دراصل آج صبح تقریبا ساڑھے نو بجے گاؤں سے 15 سالہ لڑکی سائیکل سے اسکول جارہی تھی، جیسے ہی وہ میرپور ریلوے کراسنگ کے قریب پہنچی لال گاڑی میں سوار شرپسندوں نے بچی کے قریب آتے ہی گاڑی روک لی اور طالبہ کو زبردستی گاڑی میں بٹھایا اور کار سے فرار ہوگئے۔ لوگوں نے فوری طور پر اس واقعے کی اطلاع پولیس کو دی

شاہراہ پر گشت کر رہی پولیس نے ایک سرخ رنگ کی کار کو دور سے آتے ہوئے دیکھا اور کار کو گھیر لیا۔

پولیس کو دیکھ کار ڈرائیور نے فوری طور پر دونوں بدمعاشوں اور طالبہ کو کار سے اتار دیا اور کار سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.