ETV Bharat / state

اے ایم یو کے رجسٹرار دفتر پر قفل

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں اے ایم یو طلبا یونین اور رجسٹرار آفس کے ذمے داران کے درمیان طلبا کے مختلف مسائل پر بحث و تکرار کے بعد طلبا یونین نے آفس پر تالا لگا دیا۔ طلبا یونین اور یونیورسٹی کے طلبا نے سرکل پر نئی پولیس چوکی کی تعمیر پر اعتراض کیا ہے۔

اے ایم یو کے رجسٹرار دفتر پر قفل
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 7:38 PM IST

اے ایم یو طلبا یونین کے نائب صدر حمزہ سفیان کا کہنا ہے کہ 'یونیورسٹی کے طلبا کے چند مسائل پر رجسٹرار آفس میں بحث و تکرار ہوئی اور اس کے بعد ہم نے رجسٹرار کے دفتر پر تالا لگا دیا۔'

اے ایم یو طلبا یونین کا کہنا ہے کہ 'جب علی گڑ ھ انتظامیہ اور پولیس ہی یونیورسٹی کی حفاظت اور اس کے کام کاج کرے گی تو اے ایم یو انتظامیہ کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے۔'

اے ایم یو کے رجسٹرار دفتر پر قفل

ان کا کہنا ہے کہ 'جب یونیورسٹی کی حفاظت اور طلبا کی پریشانیوں سے متعلق مسائل کو اے ایم یو انتظامیہ نے ہمیشہ دیکھا ہے تو پھر اس میں پولیس کا دخل کیوں۔'

دوسری جانب یونیورسٹی انتظامیہ نے اے ایم یو کیمپس میں پولیس چیک پوسٹ قائم کیے جانے کی افواہ کی سختی سے تردید کی ہے۔

انتظامیہ نے کہا کہ چند شرپسند عناصر یہ افواہ پھیلا رہے ہیں جو پوری طرح سے بے بنیاد ہے۔

اے ایم یو پراکٹر نے طلبا سے اپیل کی ہے کہ اس طرح کی افواہوں پر دھیان نہ دیں جس سے کیمپس کا پرامن ماحول خراب ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Intro:اے ایم یو کے رجسٹرار دفتر پر طلبہ یونین کے سیکریٹری حذیفہ عامر رشدی نے لگایا تالا۔

Body:علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اے ایم یو کے رجسٹرار دفتر پر طلبہ یونین کے سیکریٹری حذیفہ عامر رشدی نے تالا لگایا۔

طلبہ یونین کے نائب صدر حمزہ سوفیان کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی طلباء کے کچھ مسئلے کو لے کر رجسٹرار آفس میں بحث ہوئی جس میں یونیورسٹی سرکل پر نئی پولیس چوکی کی تعمیر اور یونیورسٹی کیمپس میں پولیس کا دخل بھی شامل ہے۔ جس کے بعد رجسٹرار کار دفتر پر ہم نے تالا لگا دیا۔

طلبہ یونین کا کہنا ہے کہ جب علیگڑ ھ انتظامیہ اور پولیس ہی یونیورسٹی کی حفاظت اور یونیورسٹی کے کام کرے گی تو اے ایم یو انتظامیہ کی ضرورت نہیں ہیں طلبہ یونین اور یونیورسٹی طلباء کو سرکل پر نئی پولیس چوکی کی تعمیر پسند نہیں۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کی حفاظت اور طلبہ کی پریشانیوں کے لیے اے ایم یو انتظامیہ ہمیشہ سے دیکھتی آئی ہے تو پھر پولیس کا دخل کیوں۔

دوسری جانب نے یونیورسٹی انتظامیہ نے اے ایم یو کیمپس میں پولیس چیک پوسٹ قائم کیے جانے کی افواہ کی سختی سے تردید کی ہے انتظامیہ نے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر یہ افواہ پھیلا رہے ہیں جو پوری طرح سے بے بنیاد اور شرارت آمیز ہے۔ اے ایم یو پراکٹر نے طلبہ سے اپیل کی ہے کہ اس طرح کی افواہوں پر دھیان نہ دیں جن سے کیمپس کا پرامن ماحول متاثر ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ روز پہلے یونیورسٹی سرکل کے پاس ایک پولیس چیک پوسٹ کا بھوت رکھا گیا ہے اور یونیورسٹی سرکل کے پاس 24گھنٹے پولیس تعینات رہتی ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.