ETV Bharat / state

اے ایم یو ڈینٹل کالج میں آن لائن کنسلٹیشن شروع

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 4:35 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ضیاءالدین احمد ڈینٹل کالج میں کووڈ 19 کے پیش نظر اتوار کو چھوڑ کر سبھی کام کے دنوں میں صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک آن لائن کنسلٹیشن خدمات شروع کیا گیا ہے۔

اے ایم یو ڈینٹل کالج میں آن لائن کنسلٹیشن شروع
اے ایم یو ڈینٹل کالج میں آن لائن کنسلٹیشن شروع

آن لائن کنسلٹیشن خدمات کے لیے مختلف فون نمبر اور ای میل آئی ڈی مہیا کرائی گئی ہیں جن پر مریض رابطہ کرکے اپنے مرض سے متعلق طبی مشورہ لے سکتے ہیں.

منہ کے کینسر اور دیگر امراض کے شکار مریض اورل میڈیسن اور اورل پیتھالوجی شعبہ میں فون نمبر 7895093197, 8057734875 میل draggarwal.xray@gmail.com پر رابطہ کرکے اپنے مرض سے متعلق طبی مشورہ لے سکتے ہیں.

اسی طرح پیریو ڈونکس اور کمیونٹی ڈینٹسٹری شعبہ کے ڈاکٹر سے فون نمبر 9837231654 یا ای میل afshanbey@gmail.com پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

غیر ہموار دانتوں کے مریض آرتھو ڈونٹکس شعبہ کے ڈاکٹر سے فون نمبر 9412273293 یا ای میل sandhyaligarh21@yahoo.com پر اور چھوٹے بچوں کی تکلیف کے لئے پیڈیاٹرک اینڈ پریوینٹیو میڈیسن شعبہ کے ڈاکٹروں سے فون نمبر 9897122663 یا ای میل dr.saima.y.khan@gmail.com پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

دانت نکلوانے یا جوڑوں کی پریشانی میں مبتلا مریض اورل میکزیلوفیشیل سرجری کے ڈاکٹر کو فون نمبر 9411981399 یا ای میل drssahmed@msn.com پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.