ETV Bharat / state

امروہہ: کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے خصوصی دعا - درگاہ

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے صوفی بزرگ حضرت شرف الدین شاہ ولایت عرف بچھو والے بابا درگاہ کی انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے مزار پر چادر پوشی اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔

کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے خصوصی دعا
کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے خصوصی دعا
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 5:31 PM IST

بھارت سمیت پوری دنیا میں پھیلے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے امروہہ میں واقع درگاہ پر چادر پیش کر کے خصوصی دعا کی گئی۔

کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے دعا

چادر پوشی صوفی بزرگ حضرت سید شرف الدین شاہ ولایت کی درگاہ انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے کی گئی۔

اس موقع پر درگاہ کے خادم منصور صدیقی نے بتایا کہ 'دنیا میں وبائی شکل میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے یہ خصوصی دعا کی گئی ہے اور درگاہ انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے چادر پوشی کر کے ملک میں امن و سکون کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس سے نجات کی دعا خاص طور پر کی گئی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.