ETV Bharat / state

امروہہ: سرکل افسر، دو داروغہ سمیت 10 پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ

جسم فروشی کے معاملے میں سرکل افسر موہن لال، دو سب انسپکٹر سمیت دس پولیس اہلکار کے خلاف ہائی کورٹ کی ہدایت پر منگل کو امروہہ کے تھانہ گجرولا میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Amroha: Case against 10 policemen including circle officer, two custodians
امروہہ: سرکل افسر، دو داروغہ سمیت 10 پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 4:51 PM IST

اترپردیش کے ضلع امروہہ کے گجرولا علاقے میں واقع ہائی وے ریزارٹ میں جسم فروشی کے معاملے میں ہائی کورٹ کی ہدایت پر پولیس کی شبیہ کو خراب کرنے کے پاداش میں کئی دفعات میں اس وقت کے سرکل افسر، دو سب انسپکٹر سمیت 10 پولیس اہلکاروں پر گجرولا تھانے میں منگل کو مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ سال 2015 میں گجرولا تھانہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ہائی وے پر ریزارٹ ہوٹل کی خاتون،ریسیپ شنسٹ، منیجر، ہوٹل مالک کے ماما اور چار طلبہ سمیت کل 13 افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف جسم فروشی کی دفعات میں کیس درج کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ جسم فروشی کے معاملے میں اس وقت کے منڈی دھنورا سرکل افسر موہن لال، دو سب انسپکٹر سمیت دس پولیس اہلکار کے خلاف ہائی کورٹ کی ہدایت پر منگل کو تھانہ گجرولا میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر وپن ٹاڈا نے بتایا کہ پانچ مئی سال 2015 میں تھانہ گجرولا پولیس نے نیشنل ہائی وے سے منسلک ریزارٹ میں چھاپہ ماری کے دوران عاشق جوڑے کی گرفتار کیا وعدہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.