ETV Bharat / state

مرادآباد: ایلوپیتھی ڈاکٹروں کا احتجاج

اترپردیش کے شہر مُراد آباد میں واقع انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے دفتر کے صدر دروازے کے باہر ایلو پیتھی ڈاکٹرز نے احتجاج کیا۔

ایلوپیتھی ڈاکٹروں کا احتجاج
ایلوپیتھی ڈاکٹروں کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 8, 2020, 10:17 PM IST

احتجاج کر رہے ایلوپیتھی ڈاکٹرز نے آیور ویدک اور یونانی ڈاکٹروں کو تقریباً دو سال کی ٹریننگ دے کر ایلوپیتھی کے مساوی درجہ دئے جانے کی مخالفت کی۔

آئی ایم اے کی سکریٹری پریتی گپتا

ایلوپیتھی ڈاکٹروں نے ہاتھوں میں تختیاں لیکر احتجاج کرتے ہوئے دو گھنٹے کی ہڑتال کی۔

آئی ایم اے کی سکریٹری پریتی گپتا نے کہا کہ 'مرکزی حکومت جس طرح سے آیوروید اور یونانی ڈاکٹروں کو دو سال کی ٹریننگ کے بعد ایلوپیتھی کا درجہ دینے جا رہی ہے اس سے ہمیں اعتراض ہے۔ یہ فیصلہ مریضوں کے لیے مہلک ثابت ہوگا۔

کسانوں کی حمایت میں 'آل انڈیا اتّحاد ملّت' کونسل کا احتجاج

انہوں کہا کہ 'بھارت سرکار سے مطالبہ ہے ایلوپیتھی کے میڈیکل میں کوالٹی سسٹم نافذ کیا جائے ہمیں ڈاکٹروں کی تعداد بڑھانے کے ساتھ ساتھ ان کی کوالٹی کا خیال رکھنا ہوگا تاکہ ملک کو اچھی کوالٹی والے ڈاکٹرز مل سکیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.