ETV Bharat / state

مرادآباد: کاشتکاروں کی زمین پر قبضے کا الزام - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے مرادآباد تھانہ کٹگھر علاقے کے گاؤں سکندر پور پٹی کے کچھ کاشتکاروں نے محکمہ جنگلات پر قبضے کا الزام عائد کیا ہے۔

allegation of occupation of farmers' land by forest department
کاشتکاروں کی زمین پر قبضے کا الزام
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 10:22 PM IST

کاشتکاروں کا الزام ہے کہ، ' گاؤں کے پردھان سندر سنگھ نے محکمہ جنگلات کے ساتھ مل کر کچھ کاشتکاروں کی کھیتی کی زمین کو محکمہ جنگلات کو دے دی گئی ہے۔'

کاشتکاروں نے محکمہ جنگلات پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ، ' ہماری کھیتی برباد کر محکمہ جنگلات اس زمین پر پودے لگا رہا ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

کاشت کاروں نے میڈیا سے بتایا کہ، ' تقریباً 55 کاشتکاروں کی زمین 1982 میں کاشتکاروں کو کھیتی کرنے کے لیے پٹے پر دی تھی، تب سے لے کر اب تک کاشتکار زمین پر کھیتی کرتے چلے آ رہے ہیں۔ محکمہ جنگلات نے بنا کسی اطلاع کے زمین پر قبضہ کر کھیتی کی زمین پر پودے لگا دیے ہیں۔

ساتھ ہپی کاشتکاروں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ، 'یہ سب کام گاؤں کے پردھان سندر سنگھ نے محکمہ جنگلات سے مل کر کیا ہے۔'

allegation of occupation of farmers' land by forest department
کاشتکاروں کی زمین پر قبضے کا الزام

جب اس معاملے میں سکندر پرپٹی گاؤں کے پردھان سے معلومات کی گئی تو پردھان نے بتایا کہ، 'ان کاشتکاروں کے پٹے 1982 میں ہوئے تھے اور اب یہ زمین کے پٹے 2003 میں ختم ہو چکے ہیں۔ جس کے چلتے اب اس زمین کو محکمہ جنگلات نے قبضہ کر اس زمین پر پودے لگائے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.