ETV Bharat / state

لکھنؤ میں محرم کی تیاریاں مکمل

محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی نوابی شہر لکھنؤ میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

محرم کی تیاریاں مکمل
author img

By

Published : Sep 1, 2019, 1:49 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:41 AM IST

ماہ محرم الحرام ہر مسلمان کے لیے باعث احترام ہے شیعہ برادری اس ماہ کو امام حسین کی شہادت کے غم کے طور پر مناتے ہیں۔ جس کے لیے پورے شہر میں خصوصی انتظامات کیے جاتے ہیں۔

کل صبح سے ہی یہاں کے تمام امام باڑہ، مساجد اور دیگر علاقوں میں مجالس کا دور شروع ہو جائے گا۔ آج شام سے ہی عقیدت مند تعزیہ اور دوسرے اشیاء خرید کر اپنے گھروں میں میں رکھ لیے ہیں۔

لکھنؤ میں کیا جانے والا محرم کا اہتمام عالم اسلام میں مقبولیت رکھتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ یہاں پر ایک سے بڑھ کر ایک تعزیہ بنائی جاتی ہے جسے دیکھنے کے لیے ملک کے ہر صوبہ سے زائرین آتے ہیں۔

تعزیہ ساز محمد وسیم سنہ 1998 سے لگاتار تعزیہ سازی کا کام کر رہے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران انھوں نے بتایا کہ اس سے پہلے ان کے والد یہ کام کرتے تھے اور اب یہ کا وہ کر رہے ہیں۔

محرم کی تیاریاں مکمل

انہوں نے کہا کہ اس کام میں انھیں محنت کے باوجود زیادہ پیسہ نہیں ملتا جس وجہ سے وہ بہتر کام نہیں کر پاتے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اگر حسین آباد ٹرسٹ انھیں زیادہ ہدیہ دے اور زیادہ وقت ملے تو اس سے بہتر تعزیہ بھی وہ بنا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ لکھنؤ میں محرم کا اہتمام میں ملک کے دوسرے شہروں سے الگ ہے۔ یہاں پر محرم دو ماہ دس دن کا ہوتا ہے جو کہ پورے ملک میں کہیں اور نہیں ہوتا۔

Intro:"آگیا ماہ محرم، بچھ گئی فرش عزا،
عرش سے آنسو بہانے آگئی ہیں فاطمہ۔"

نوابی شہر لکھنؤ میں محرم الحرام کی ساری تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

Body:ویسے تو محرم الحرام کا ماہ ہر مسلمان کے لیے باعث احترام ہے لیکن شیعہ مسلمان غم حسین کے نام پر آنسو بہاتے ہیں اور ماتم کرتے ہیں۔ جس کا وہ خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔

کل صبح سے ہی یہاں کے تمام امام باڑہ، مساجد اور دیگر علاقوں میں مجالس کا دور شروع ہو جائے گا۔ آج شام سے ہی عقیدت مند تعزیہ اور دوسرے اشیاء خرید کر اپنے گھروں میں میں رکھ لئے ہیں۔

لکھنؤ کا محرم عالم اسلام میں مقبولیت رکھتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ یہاں پر ایک سے بڑھ کر ایک تعزیہ بنتی ہیں۔ جسے دیکھنے کے لیے ملک کے ہر صوبہ سے زائرین آتے ہیں۔

تعزیہ ساج محمد وسیم 1998 سے لگاتار تعزیہ سازی کا کام کر رہے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اس سے پہلے انکے والد کام کرتے تھے اور اب ہم لوگ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں محنت کے باوجود زیادہ پیسہ نہیں ملتا جس وجہ سے ہم بہتر کام نہیں کر پاتے۔ حسین آباد ٹرسٹ ہمیں زیادہ پیسہ دے اور زیادہ وقت ملے تو اس سے بھی بہتر ہم تعزیہ بنا سکتے ہیں۔

Conclusion:لکھنؤ کا محرم ہر معاملے میں ملک کے دوسرے شہروں سے الگ ہے۔ یہاں پر محرم دو ماہ دس دن کا ہوتا ہے جو کہ پورے ملک میں کہیں اور نہیں ہوتا۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 1:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.