ETV Bharat / state

Al Falah Humanity Council الفلاح ہیومینٹی کونسل کی جانب سے نوئیڈا میں بھنڈارے کا اہتمام

نوئیڈا میں بی جے پی کی اقلیتی سیل کی عہدے دار زینت انصاری نے قومی اتحاد اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ہر سال کی طرح اس سال بھی نوئیڈا میں بڑے بھنڈارے کا اہتمام کیا۔

الفلاح ہیو مینیٹی کونسل کی صدر زینت انصاری کی جانب سے کرشنا چھٹی پر بھنڈارا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 13, 2023, 1:03 PM IST

الفلاح ہیو مینیٹی کونسل کی صدر زینت انصاری کی جانب سے کرشنا چھٹی پر بھنڈارا

نوئیڈا:ریاست اتر پردیش کے ضلع نوئیڈا میں این جی او الفلاح ہیومینٹی کونسل کی جانب سے کرشنا چھٹی کے موقع پر چوڑا موڑ سیکٹر 12 میں کڑھی چاول کا بھنڈارا کیا۔ اس میں تقریباً 1000 افراد میں کڑھی چاول تقسیم کیے گئے۔ زینت انصاری کوئی بھی ایسا ہندو تہوار نہیں گزرتا جس میں وہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں دیوالی ،ہولی و دیگر ہندو تہواروں میں شرکت کر کے ہندو مسلم اتحاد کو بڑھاوا دینے کے لیے پیش پیش رہتی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اس دور میں اس طرح کی ہم اہنگی کی بہت ضرورت ہے جو دو فرقوں کو اپس میں جوڑے اور دوستی اور بھائی چارے کو فروغ دے۔اپ کو بتا دیں کہ زینت انصاری نوڈا بی جے پی اقلیتی سیل کے مختلف عہدوں پر فائض رہی ہیں اور ایک سرگرم بی جے پی رکن کے طور پر نوئیڈا میں کام کرتی ہیں لیکن وہ آپسی اتحاد اور قومی یکجہتی کو بڑھاوا دینے پر بھروسہ رکھتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: World Suicide Prevention Day اے ایم یو میں خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا

انہوں نے کہا کہ کہ اس طرح کے تیہواروں میں مسلم اور مسلم کے تیہواروں میں ہندو مل کر منائیں تو ملک میں امن و امان اور شانتی و سلامتی اور ایکتا اکھنڈتا، اور پریم و محبت کو زندہ کیا جاسکتا ہے۔ اس موقعے پر تنظیم کی صدر ڈاکٹر زینت انصاری کے ہمراہ دلشاد انصاری، محمد زید حسن، محمد زہیر حسن، جاوید خان، ریحان، ویہان، ماریب، چاند، میانک، آریان وغیرہ موجود تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.