اکھلیش یادو کے دو روزہ پروگرام کی فہرست اس طرح ہے۔
اکھلیش یادو لکھنؤ سے صبح 11:30 بجے روانہ ہو چکے ہیں اور ساڑھے تین بجے وہ پہلے فرید پور بریلی پہنچیںگے
شام 6.00 بجے رامپور آمد، 6:30 بجے ہم سفر ریزارٹ میں کارکنان کے اجلاس کو خطاب کریں گے
اس کے بعد 8:00 بجے وہیں ہم سفر ریزارٹ میں آرام کریں گے
اگلے دن 14 ستمبر کے پروگرام
صبح 9:00 بجے مذہبی رہنماؤں سے ہم سفر ریزارٹ میں ملاقات
اس کے بعد 9:30 بجے ضلع کی میونسپلٹیز کے چیئرمینز سے ملاقات
اس کے بعد 9:45 بجے وکلاء سے ریزارٹ میں ملاقات
اس کے بعد 10:30 بجے خواتین نمائندگان کے وفد سے ملاقات
اس کے بعد 11:00 بجے پولیس کے ذریعہ حراساں کئے گئے خاندانوں سے ملاقات
اس کے بعد 11:30 بجے ہم سفر ریزارٹ سے جوہر یونیورسٹی کے لئے روانگی
اس کے بعد 1:40 بجے دوپہر رکن پارلیمان آعظم خاں کی رہائش گاہ جائیں گے
اس کے بعد 2:45 بجے اردو گیٹ جائیں گے
اس کے بعد 3:00 بجے آعظم خاں کے رامپور پبلک اسکول جائیں گے
شام 4:30 بجے اکھلیش یادو بریلی کے لئے روانہ ہو جائیں گے اور رات میں بریلی میں ہی ٹھہریں گے۔