ETV Bharat / state

اکھلیش یادو نے امت شاہ کی بہار ریلی کو شرمناک قرار دیا - سماج وادی پارٹی

وزیر داخلہ امت شاہ اتوار کو ریاست بہار میں ایک ورچوئل ریلی کریں گے۔ وزیر داخلہ کی ریلی کو لے کر ایس پی صدر اکھلیش یادو نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔

اکھلیش یادو نے امت شاہ کی بہار ریلی کو شرمناک قرار دیا

author img

By

Published : Jun 7, 2020, 3:37 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اتوار کو بہار میں ورچوئل ریلی کے ذریعے بی جے پی کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ وزیر داخلہ امت شاہ کی ریلی کے ذریعے ہزاروں افراد ریلی میں شامل ہوں گے۔ امت شاہ کی ریلی میں بی جے پی کے قریب 72،000 بوتھس پر پارٹی کارکنان کے شرکت کرنے کا اندازہ ہے۔

  • भाजपा बिहार में दूर से ही डिजिटल चुनावी रैली कर रही है क्योंकि उसने देश और देशवासियों की जो बर्बादी की है उसकी वजह से वो जनता के बीच सीधे जाने के लायक बची ही नहीं है.

    करोड़ों लोगों की ज़िंदगी को रास्ते पर लाने की तैयारी के बजाय भाजपाई चुनाव की तैयारी में जुट गये. शर्मनाक!

    — Akhilesh Yadav (@yadavakhilesh) June 7, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

امت شاہ کی ریلی کو لےکر سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے بی جے پی کو نشانہے پے لیا۔ ایس پی صدر اکھلیش یادو نے بی جے پی پر سخت حملہ بولا۔ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ 'بی جے پی دور سے بہار میں ڈیجیٹل انتخابی ریلی کا انعقاد کررہی ہے کیونکہ وہ ملک اور ملک کی عوام کی بربادی کے سبب لوگوں کے درمیان براہ راست نہیں جاسکتی ہے'۔

اکھلیش نے کہا ہے کہ 'کروڑوں لوگوں کی زندگی کو راہ پر لانے کے بجائے بی جے پی انتخابات کی تیاری شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اکھلیش یادو نے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر ناراضگی اظہار کرتے ہوئے ہسپتالوں میں بیڈوں کے انتظامات پر سوالات اٹھائے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.