ETV Bharat / state

اکھلیش یادو، رامپور پہنچے - کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا

ریاست اترپردیش کے رامپور میں ایس پی سربراہ اکھلیش یادو پہنچ چکے ہیں۔ کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

اکھلیش پہنچے رامپور، زوردار استقبال
author img

By

Published : Sep 13, 2019, 11:45 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:57 PM IST

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو اعظم خان کی حمایت میں رامپور پہنچے ہیں۔

رکن اسمبلی عبداللہ اعظم نے اکھلیش یادو کو شال پیش کر کے استقبال کیا۔ سماج وادی پارٹی کے قومی صدر کے علاوہ ایس پی کے رکن پارلیمان اور پارٹی کے سینیئر رہنما شفیق الرحمان برق اور ایس ٹی حسن بھی موجود ہیں۔

اکھلیش پہنچے رامپور، زوردار استقبال

اکھلیش یادو دو روزہ دورے پر رامپور آ ئے ہیں، جہاں وہ مختلف پروگرامز میں شریک ہوکر سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خان کی حمایت کریں گے۔

اگلے دن 14 ستمبر کے پروگرام

صبح 9:00 بجے مذہبی رہنماؤں سے ہم سفر ریزارٹ میں ملاقات
اس کے بعد 9:30 بجے ضلع کی میونسپلٹیز کے چیئرمینز سے ملاقات
اس کے بعد 9:45 بجے وکلاء سے ریزارٹ میں ملاقات
اس کے بعد 10:30 بجے خواتین نمائندگان کے وفد سے ملاقات
اس کے بعد 11:00 بجے پولیس کے ذریعہ حراساں کئے گئے خاندانوں سے ملاقات
اس کے بعد 11:30 بجے ہم سفر ریزارٹ سے جوہر یونیورسٹی کے لئے روانگی
اس کے بعد 1:40 بجے دوپہر رکن پارلیمان اعظم خان کی رہائش گاہ جائیں گے
اس کے بعد 2:45 بجے اردو گیٹ جائیں گے
اس کے بعد 3:00 بجے آعظم خاں کے رامپور پبلک اسکول جائیں گے
شام 4:30 بجے اکھلیش یادو بریلی کے لئے روانہ ہو جائیں گے اور رات میں بریلی میں ہی ٹھہریں گے۔

Intro:ایس پی سربراہ اکھلیش یادو رامپور پہنچے۔ کارکنان نے کیا پرتپاک استقبال۔ کارکنان کے اجلاس کو کریں گے خطاب۔

Body:سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو آعظم خاں کی حمایت میں رامپور پہنچے۔ کارکنان ان نعروں سے کر رہے ہیں استقبال۔ ایم ایل اے عبداللہ آعظم نے اکھلیش یادو کو شال آڑھا کر کیا استقبال۔ سماجوادیپارٹی کے قومی صرد کے علاوہ ایس پی کے ممبران پارلیمنٹ اور پارٹی کے سینئر رہنماء شفیق الرحمن برق اور ایس ٹی حسن بھی ہیں موجود۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Sep 30, 2019, 12:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.