بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار اجے پرتاپ سنگھ نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے موجودہ ایم ایل اے نواب جان خان نے کچھ نہیں کیا ہے۔
سال 2022 کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں، اس سوال کا جواب دیتے ہوئے اجے پرتاپ سنگھ نے کہا کہ سال 2017 میں بی جے پی کی لہر تھی لیکن اس سال بی جے پی میں سونامی بھی آنے والی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
- Abdullah Azam Files Nomination : عبداللہ اعظم نے سوار ٹانڈہ اسمبلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا
بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار اجے پرتاپ سنگھ کا پرچۂ نامزدگی داخل کرانے پہنچے سابق ایم پی سرویش کمار نے کہا کہ اجے پرتاپ سنگھ پہلی بار الیکشن لڑ رہے ہیں اور انہوں نے اپنی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔