ETV Bharat / state

یہ جنگل راج ہے، جہاں پولیس بھی محفوظ نہیں - یوگی حکومت کی شدید نکتہ چینی

اجے کمار للّو نے کہا کہ ریاست کی حکمرانی سے حکمراں جماعت کا کنٹرول ختم ہوچکا ہے اور ریاست میں نظم ونسق پوری طرح سے نیست ونابود ہوچکا ہے۔

اجے کمار للّو نے کہا کہ ریاست کی حکمرانی سے حکمراں جماعت کا کنٹرول ختم ہوچکا ہے اور ریاست میں نظم ونسق پوری طرح سے نیست ونابود ہوچکا ہے

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 11:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں آٹھ پولیس اہلکار کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں یوگی حکومت کی شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کانگریس رہنماؤں نے کہا کہ جب اترپردیش میں پولیس ہی محفوظ نہیں ہے تو ریاست میں عام عوام کی کیا حالت ہوگی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ پولیس اہلکار کا قتل بی جے پی کے اقتدار میں یوپی میں 'جنگل راج' کی تازہ مثال ہے۔

پولیس اہلکار کا قتل بی جے پی کے اقتدار میں یوپی میں 'جنگل راج' کی تازہ مثال ہے

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو اس ضمن میں اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'کانپور سانحہ اترپردیش میں جنگل راج کی ایک اور مثال ہے، جب ریاست میں پولیس ہی محفوظ نہیں ہے تو عام عوام کی کیا حالت ہوگی'۔

انہوں نے کہا کہ 'میں شہید پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور توقع کرتا ہوں کہ زخمی پولیس اہلکار جلد ہی شفایاب ہوں گے'۔

راہل گاندھی نے جمعہ کو اس ضمن میں اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'کانپور سانحہ اترپردیش میں جنگل راج کی ایک اور مثال ہے، جب ریاست میں پولیس ہی محفوظ نہیں ہے تو عام عوام کی کیا حالت ہوگی

اسی طرح سے کانگریس جنرل سکریٹری و مشرقی اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'کانپور سانحہ کے بارے اطلاع ملی، پریاگ راج میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کا قتل اور غازی میں باپ، بیٹی کا قتل، یہ اور اس طرح کے واقعات اس بات کا واضح ثبوت پیش کرتے ہیں کہ ریاستی حکومت کس طرح سے مجرمین کے سامنے سرنِگو ہوگئی ہے۔

انہوں نے مزید ٹوئٹ کیا کہ 'آٹھ پولیس اہلکار اس وقت شہید ہوگئے جب وہ مجرم کو گرفتار کرنے گئے تھے، میں شہیداء کے اہل خانہ کے تئیں اپنی ہمدردی کا اظہار کرتی ہوں'۔

کانپور سانحہ کے بارے اطلاع ملی، پریاگ راج میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کا قتل اور غازی میں باپ، بیٹی کا قتل، یہ اور اس طرح کے واقعات اس بات کا واضح ثبوت پیش کرتے ہیں کہ ریاستی حکومت کس طرح سے مجرمین کے سامنے سرنِگو ہوگئی ہے

انہوں نے کہا کہ 'اترپردیش میں نظم ونسق کی حالت بےحد خستہ ہے اور مجرمین کے اندر قانون کا کوئی ڈر نہیں ہے، عام آدمی سے لے کر پولیس تک کوئی بھی محفوظ نہیں ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'نظم ونسق کی ذمہ داری ریاست کے وزیراعلیٰ کی ہوتی ہے، انہیں اس ضمن میں سخت کاروائی کرتے ہوئے کوئی بھی تساہلی نہیں برتنی چاہیے'۔

اجے کمار للّو نے کہا کہ ریاست کی حکمرانی سے حکمراں جماعت کا کنٹرول ختم ہوچکا ہے اور ریاست میں نظم ونسق پوری طرح سے نیست ونابود ہوچکا ہے
اجے کمار للّو نے کہا کہ ریاست کی حکمرانی سے حکمراں جماعت کا کنٹرول ختم ہوچکا ہے اور ریاست میں نظم ونسق پوری طرح سے نیست ونابود ہوچکا ہے

اترپردیش کانگریس کے صدر اجے کمار للو نے دعویٰ کیا یوگی حکومت کا ریاست کی حکمرانی سے کنٹرول ختم ہوچکا ہے اور ریاست میں نظم ونسق پوری طرح سے نیست ونابود ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانپور کا سانحہ اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ ریاست میں قانون کی حکمرانی نام کی کوئی چیز نہیں ہے، یہ جنگل راج ہے، جہاں پولیس بھی محفوظ نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.