ETV Bharat / state

AIMIM Leader Criticizes Yogi Aditya: اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما کی یوگی آدتیہ پر تنقید - Owaisi attacked in Ghaziabad

اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار طاہر انصاری نے آج یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر پلٹ وار کرتے ہوئے کہا کہ 10 مارچ کے بعد یوگی آدتیہ ناتھ کی گرمی خود ہی اتر جائے گی۔ AIMIM leader criticizes Yogi Aditya اب ان کا کھیل ختم ہو چکا ہے اب بی جے پی کو عوام سمجھ چکی ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما کا یوگی آدتیہ پر تنقید

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 6:09 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کی چرتھاول سیٹ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار طاہر انصاری نے یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر پلٹ وار AIMIM leader criticizes Yogi Aditya کرتے ہوئے آج کہا ہے کہ 10 مارچ کے بعد یوگی آدتیہ ناتھ کی گرمی خود ہی اتر جائے گی اب ان کا کھیل ختم ہو چکا ہے اب بی جے پی کو عوام سمجھ چکی ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ اب عوام بی جے پی کے جلوسوں میں جانا تک پسند نہیں کر رہی ہے وہیں اسد الدین اویسی کے پروگرام میں لاکھوں کے تعداد میں لوگ انہیں دیکھنے کے لئے پہنچ جاتے ہیں۔ طاہر انصاری نے کہا کہ لوگ اب سمجھ گئے ہیں کہ اگر کوئی ہندو مسلم کو ساتھ لے کر چل سکتا ہے تو وہ بیرسٹر اسدالدین اویسی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اویسی صاحب پر حملہ بھی ان لوگوں کی بزدلی کی نشانی ہیں بی جے پی والوں کو اپنے برے دن نظر آنے لگے ہیں یہ عوام کا دھیان ہٹانا چاہتے ہیں اور آپس میں لڑانا چاہتے ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں:

اتر پردیش کی تاریخ رہی ہے کہ جب بھی کوئی مسلمان قیادت لے کر چلا ہے تو تمام سیاسی پارٹیاں چاہے چھوٹی ہو یا بڑی سب نے اس کا راستہ روکنے کا کام کیا ہے کوئی پارٹی نہیں چاہتی ہے کہ مسلم قیادت کھڑی ہو کیونکہ ان سبھی سیاسی پارٹیوں کی دکانیں ہماری وجہ سے ہی سجی ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.