ETV Bharat / state

ڈی ایم نے سی اے اے سے متعلق پرچے تقسیم کیے

author img

By

Published : Dec 27, 2019, 8:56 AM IST

Updated : Dec 27, 2019, 9:59 AM IST

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک گیرسطح پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، وہیں بہرائچ میں ضلع مجسٹریٹ بازار میں سی اے اے سے متعلق پرچے تقسیم کرکے غلط فہمی دور کرنے کی اپیل کی ۔

administration distribute leaflets among people in bahraich about nrc & caa.
ضلع انتظامیہ کی جانب سے سی اے اے سے متعلق پرچے کی تقسیم

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں شہریت ترمیم قانون سے متعلق ضلع مجسٹریٹ نے بازار کے دکانداروں میں پرچے تقسیم کیے اور اسے پڑھنے کی اپیل کی۔

ڈی ایم نے سی اے اے سے متعلق پرچے تقسیم کیے

شہریت ترمیم قانون سے متعلق ایک پرچے کوضلع مجسٹریٹ سمبھو کمار و ایس.پی گورو گروور نے خود شہر کے بازار میں تقسیم کی اور عوام سے درخواست کی کہ وہ اس کو پڑھیں۔

شہریت ترمیم قانون کے متعلق ضلع مجسٹریٹ سمبھو کمار و ایس.پی گورو گروور نے محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ اترپردیش بہرائیچ کے ذریعہ اشاعت ایک پرچے کو خود شہر کے بازارمیں گئے اور اسے تقسیم کرکے لوگوں کو این.آر.سی. کے بارے میں جانکاری دی اور بتایا کہ اس قانون سے کسی کو کچھ بھی نقصان نہیں ہوگا۔
ضلع مجسٹریٹ نے امن امان قائم رکھنے کے لیے عوام سے اپیل بھی کی ۔

Intro:شہریت ترمیم قانون سے متعلق ایک پرچے کوضلع مجسٹریٹ سمبھو کمار و ایس.پی گورو گروور نے خود شہر کے بازار میں بانٹےBody:شہریت ترمیم قانون کے متعلق ضلع مجسٹریٹ سمبھو کمار و ایس.پی گورو گروور نے محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ اترپردیش بہراءیچ کے ذریعہ اشاعت ایک پرچے کو خود ٹہل ٹہل کر آج شہر کے بازار میں بانٹے اور لوگوں کو این.آر.سی. کے بارے میں جانکاری دی اور بتایا کہ اس قانون سے کسی کو کچھ بھی نقصان نہیں ہوگا.
ضلع مجسٹریٹ نے امن امان قائم رکھنے کے لئے عوام سے اپیل بھی کی-Conclusion:Byte and visual with voice over
Last Updated : Dec 27, 2019, 9:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.