ETV Bharat / state

رشوت نہیں دینے پر برطرفی کی دھمکی - utter pradesh government increase 750 rupees

ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں آدھا درجن آشا کارکنان سے رشوت مانگنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

آشا کارکنان کا احتجاج
آشا کارکنان کا احتجاج
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 5:35 PM IST

الزام ہے کہ سنگنی نے آشا کارکنان سے کہا ہے کہ اگر وہ روپے نہیں دیں گی تو انہیں نوکری سے برطرف کر دیا جائے گا۔

آشا کارکنان کا احتجاج

معاملہ تھانہ دھامپور کے پیڈٹ ہسپتال کا ہے۔ یہاں آشا کارکنان نے سنگنی کے خلاف احتجاج کیا۔

خیال رہے کہ آشا ورکرز کی اتر پردیش حکومت نے ماہانہ تنخواہ میں 750 روپے کا اضافہ کیا ہے۔

سنگنی شکنتلا نے آشا کارکنان سے بطور رشوت 250 روپے مانگے تھے۔ جب آشا سندھیا دیوی نے اس کی مخالفت کی تو سنگنی شکنتلا غصے میں آ گئیں۔ یہاں تک کہ انہوں نے آشا کارکنان کو پیسے نہ دینے پر نوکری سے برطرف کرنے کی دھمکی دی۔

سندھیا دیوی نے کہا کہ جب ان سے زیادہ بحث کی گئی تو ان کی حالت بگڑ گئی اور انہیں ہسپتال میں بھرتی ہونا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.