ETV Bharat / state

انتظامیہ رائے دہی میں اضافی کے لیے کوشاں - انتظامیہ حق رائے دہی میں اضافی کے لیے کوشاں

اترپردیش کی ضلع بارہ بنکی میں انتظامیہ نے عام انتخابات میں 15 فیصد ووٹنگ میں اضافہ کا ہدف طے کیا ہے۔

انتظامیہ حق رائے دہی میں اضافی کے لیے کوشاں
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 6:29 PM IST

ووٹنگ میں اضافہ کرنا ہمیشہ سے ہی انتظامیہ کے لئےبڑا چیلینج رہا ہے، اس دفعہ انتظامیہ بارہ بنکی میں 15 فیصدی ووٹنگ شیئر میں اضافہ کرنا چاہتی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

حق رائے دہی میں اضافہ کے لیے ووٹنگ بیداری پروگرامز میں دستاویزات اوردیگرکاغذات پر ایک خاص مہر لگائی جا رہی ہے، جس میں لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ روینیو کارڈ میں سب سے زیادہ لوگ کھتونی نکلواتے ہیں، ایسے میں جو لوگ تحصیل سے کھتونی نکلوا رہے ہیں وہ ووٹنگ کے لئے بیدار ہو رہے ہیں اور اس مہم کی مزید تعریف کر رہے ہیں۔

حق رائے دہی میں اضافہ کے لئے انتظامیہ ہر ممکن کوسش کر رہی ہے۔

Intro: بارہ بنکی انتظامیہ نے عام انتخابات میں 15 فیصدی ووٹنگ شرہ میں اضافہ کا ٹارگیٹ طئے کیا ہے. سویپ پروگرام کے تحت مخطلف پروگرام تو ہو رہے ہیں ساتھ ہی ووٹر بیداری کے لئے ریونیو دستاویزوں پر ووٹ ڈالنے کی اپیل بھی کر ہے.

Body:ووٹنگ شرہ میں اضافہ انتظامیہ کے لئے ہمیشہ سے بڑا چیلینج رہا ہے. اس دفعہ انتظامیہ نے بارہ بنکی میں 15 فیصدی ووٹنگ شرہ میں اضافہ کا عزم کیا ہے. اس کے لئے تمام بیداری پروگراموں کے ریونیو دستاویزوں اور تمام طرح کی عوامی جط و کتابت میں ایک خاس مہر لگائی جا رہی ہے جس میں لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی جا رہی ہے.
بائیٹ ابھئے کمار پانڈے، ایس ڈی ایم نواب گنج

وی او 2. رہونیو رکارڈ میں سب سے زیادہ کھتونی لوگ نکلواتے ہیں. ایسے میں جو لوگ تحصیل سے کھتونی نکلوا رہے ہیں. وہ ووٹنگ کے لئے بیدار ہو رہے ہیں. اور وہ اس مہم کی مزید تعریف کر رہے ہیں.
بائیٹ شمس الدین، کسان
شنکر سرن شکلا، کسان

Conclusion:ووٹنگ شرہ بڑھانے کے لئے انتظامیہ کوئی کور کثر نہیں چھوڑ رہا. اور لوگ بھی اس متاثر ہیں. ضروری یہ ہے کہ ہر کوئی اس مسلہ پر بیدار ہوں اور 100 فیصدی ووٹ پڑے. اور جمہوریت مضبوط ہو.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.