ETV Bharat / state

یہ آرگنائزیشن کورونا وبا کے دوران ضرورت مندوں کی مدد کر رہا ہے - اردو نیوز مظفرنگر

ایکشن ایڈ انڈیا انٹرنیشنل آرگنائزیشن کورونا وبا میں بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ معاشرے میں رہنے والے غریب لوگوں کی مدد کر رہی ہے۔

action aid india international organisation is helping poor people amid corona
یہ آرگنائزیشن کورونا وبا کے دوران ضرورت مندوں کی مدد کر رہا ہے
author img

By

Published : Jun 2, 2021, 10:41 AM IST

پورے ملک میں اس وقت کورونا وبا پھیلی ہوئی ہے۔ اس کورونا وبا سے ہر کوئی متاثر ہے۔ خاص کر غریب عوام پریشان نہ ہو۔ اس کے لئے ایک انٹرنیشنل تنظیم ایکشن ایڈ انڈیا مسلسل غریبوں کے لئے کام کر رہی ہے۔

تعلیم کے میدان سے لے کر کورونا آگاہی اور غرباء میں کھانے کی اشیاء تقسیم کرنے کے معاملے میں یہ تنظیم ہمیشہ آگے رہتی ہے۔

ایکشن اینڈ انڈیا کے ضلع کوڈینیٹر قمر انتخاب نے بتایا کہ ایکشن ایڈ انڈیا دنیا کے 40 ممالک میں کام کر رہی ہے۔ 1970 کے بعد سے تنظیم بھارت میں مزدوروں قبائلیوں، بچوں کی مزدوری، خواتین اور بچوں کے حقوق کے لئے مسلسل کام کر رہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے بتایا کہ سہارنپور ڈویژنل میں یہ تنظیم برادری کے درمیان جا کر مستقل کام کر رہی ہے اور انہیں سرکاری اسکیم کے بارے میں جانکاری مہیا کرارہی ہے۔ تعلیم کو لے کر اترپردیش کے 20 اضلاع میں یونیسیف کے ساتھ مل کر آؤٹ آف اسکول بچوں کو تعلیم مہیا کرا رہی ہے۔ خاص کر کہ وہ بچے جو اینٹ کے بھٹو اور کولہوں پر کام کرتے ہیں۔

قمر انتخاب نے کہا کہ کورونا وبا میں تنظیم گزشتہ سال کی مانند اس سال بھی ضلع میں آگاہی کو لے کر مہم چلا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

اترپردیش: گونڈہ میں سلنڈر دھماکے میں دو مکانات منہدم، 7 افراد کی موت

انہوں نے بتایا کہ مظفر نگر میں تنظیم کے ذریعے فوڈ پیکٹ ضرورت مندوں کے لئے راشن کی کٹ اور میڈیسن کیمپ کے علاوہ کمیونٹی کلاس بھی چلا رکھی ہے۔ ان کلاس کے ذریعے دو سال سے اسکول نہیں جانے والے بچوں کو یہاں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ فن دستکاری بھی سکھائی جا رہی ہے۔ ان کلاس روم میں آکر بچے کافی خوش ہیں۔ اس میں ہمارے پروموٹرز کا بہت تعاون ہیں، جو ضلع میں 20 سے 30 مقامات پر کلاس سے چلا رہے ہیں۔ اس میں نشاط بانو جیسے افراد تعاون کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.