ETV Bharat / state

Abu Turab Celebration in Moradabad: مرادآباد میں جشن ابو تراب منایا گیا

جشن ابوتراب حضرت علی علیہ السلام کی یوم پیدائش Hazrat Ali RA Birthday کے سلسلے سے منایا جاتا ہے اور اس موقع پرمحفل کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

مرادآباد میں جشن ابو تراب منایا گیا
مرادآباد میں جشن ابو تراب منایا گیا
author img

By

Published : Feb 17, 2022, 8:22 PM IST

اترپردیش کے مرادآباد آزاد نگر امام بارگاہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی جشن ابو تراب منایا گیا۔ Abu Turab was Celebrated in the Imam Bargah Like Every Year

مرادآباد میں جشن ابو تراب منایا گیا

اس موقع پر ایک محفل کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں مقامی اور بیرونی شاعروں نے شرکت کر اپنے کلام پیش کیے۔جشن ابوتراب حضرت علی علیہ السلام کی یوم پیدائش Hazrat Ali RA Birthday کے سلسلے سے منایا جاتا ہے اور اس موقع پر محفل کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں مقامی اور بیرونی شاعر شرکت کر اپنے کلام پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Hazrat Ali Birthday: حضرت علیؓ کی زندگی موجودہ سیاست دانوں کےلیے مشعل راہ

13 رجب کو حضرت علی علیہ السلام کی ولادت ہوئی تھی اسی کے تعلق سے جگہ جگہ کئی روز تک محفل میلاد کا سلسلہ جاری رہتا ہے محفل کی نظامت حسن مہدی نے کی۔صدارت مولانا مختار الحسن نے کی۔

پروگرام کے بانی عباس حیدر زیدی نے بھی اپنے کلام پیش کیے۔بعد نماز عشاء شروع ہوئی محفل کی شروعات تلاوت قرآن اور حمد و نعت سے کی گئی۔ دیر رات تک چلیں اس محفل میں سبھی شاعروں نے حضرت علی علیہ السلام کی شان میں اپنے کلام پیش کیے۔

محفل کے آخر میں تبرک تقسیم کیا گیا اور لوگوں نے ایک دوسرے سے گلے مل کر مبارکباد بھی دی ملک کے امن و امان کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.