ETV Bharat / state

نوئیڈا: ضلع انتظامیہ، محکمہ صحت اور اتھارٹی کا مشترکہ اقدام

نوئیڈا میں لوگوں کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے تحفظ فراہم کرنے اور کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے، کووڈ-19 کے نوڈل آفیسر نریندر بھوشن، پولیس کمشنر آلوک سنگھ اور ضلع مجسٹریٹ سوہاس ایل وائی کی قیادت میں ضلعی عہدیداروں کے ذریعہ مختلف سطحوں پر کارروائی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

A joint initiative of the district administration, health department and the authority
نوئیڈا: ضلع انتظامیہ، محکمہ صحت اور اتھارٹی کا مشترکہ اقدام
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 8:09 PM IST

کاروائی کے تحت ضلع میں جہاں نئے کنٹینٹمنٹ زون بنائے جارہے ہیں وہاں سینیٹائزیشن اور دیگر امور پر فوری عمل کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں انتظامیہ، محکمہ صحت اور اتھارٹی کے عہدیداروں نے مہم چلاتے ہوئے 89 مقامات پر سینیٹائزیشن کے آپریشن کو یقینی بنایا ہے۔

نوئیڈا: ضلع انتظامیہ، محکمہ صحت اور اتھارٹی کا مشترکہ اقدام

ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شیریش جین نے بتایا کہ کنٹیمنٹ زون کے علاؤہ سیکٹر 39 میں واقع خواتین پولیس اسٹیشن کو بھی سینٹائز کیا گیا۔ تاکہ پولیس اسٹیشن کو صاف ستھرا رکھا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعدی انفیکشن کی روک تھام کے مقصد کے لئے جہاں نئے کنٹینمنٹ زون بنائے جارہے ہیں ، وہاں فوری طور پر عمل کو یقینی بناتے ہوئے صفائی کے کام کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.