ایس ایچ او آشتوش ترپاٹھی نے بتایا موضع لالہ کا پوروا جنوامو میں تتھو پاسی کے یہاں مذہبی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے بریلی اونچاہار سے اسکی بیٹی سنیتا اپنے چار سالہ بیٹے انوراگ کے ساتھ آئی تھی۔
تقریب کے دوران اچانک انوراگ گرم سبزی کے بھگونے میں گرنے سے شدید جھلس گیا۔ علاج کیلئے مقامی اسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
اہل خانہ بغیر پولیس کو مطلع کیے لاش کی آخری رسوم ادا کر دی۔
گرم سبزی میں گرنے سے معصوم بچے کی موت
اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ نواب گنج علاقے کے لالہ کا پوروا جنوامو گاؤں میں ایک مذہبی تقریب کے دوران گزشتہ شب ایک معصوم بچہ گرم سبزی کے بھگونے میں گرنے کےسبب جھلس جانے سے موت ہو گئی۔
معصوم بچے کی موت
ایس ایچ او آشتوش ترپاٹھی نے بتایا موضع لالہ کا پوروا جنوامو میں تتھو پاسی کے یہاں مذہبی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے بریلی اونچاہار سے اسکی بیٹی سنیتا اپنے چار سالہ بیٹے انوراگ کے ساتھ آئی تھی۔
تقریب کے دوران اچانک انوراگ گرم سبزی کے بھگونے میں گرنے سے شدید جھلس گیا۔ علاج کیلئے مقامی اسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
اہل خانہ بغیر پولیس کو مطلع کیے لاش کی آخری رسوم ادا کر دی۔
Intro:Body:Conclusion: