ETV Bharat / state

بچہ مزدوری ایک مجبوری - lucknow

اقلیتی طبقے کی کثیر آبادی آج بھی بنکر صنعت سے منسلک ہےتاہم اس کا تاریک پہلو یہ ہے کہ اس پیشے میں مرد اور خواتین کے ساتھ بچے بھی مزدوری کرتے ہیں۔

بچہ مزدوری ایک مجبوری
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 7:56 PM IST

نو برس کے کاشف بہتر تعلیم حاصل کرنا چایتے ہیں۔ لیکن گھر کی مالی حالت اس بات کی اجازت نہیں دیتی۔ پورا کنبہ اس کام میں مصروف ہے۔

بچہ مزدوری ایک مجبوری

کم و بیش یہی حالت ہر بنکر خاندان کی ہے۔ کئی پشتوں سے بنکر اپنے آبائی کاروبار کو اسی طرح زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بچہ مزدوری کے سلسلے میں حکومت کی پالیسی کافی سخت تو کردی گئی ہے لیکن بنکروں کی مزدوری میں اضافے کا کوئی ٹھوس معیار قائم نہیں کیا گیا. یہی وجہ ہے کہ اس صنعت میں اب بھی بچوں سے کام لیا جارہا ہے۔

بچہ مزدوری قانون نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ بنکروں کے لیے کاروباری راحت کا بھی انتظام کیا جائے۔

Intro:اقلیتی طبقہ کی کثیر آبادی آج بھی بنکاری صنعت سے منسلک ہے. بنکاری صنعت کا سب اہم لیکن تاریک پہلو یہ ہے کہ بنکاری کے کام میں گھر کے مرد اور خواتین کے ساتھ بچے بھی ملوث ہوتے ہیں. وجہ ہے مزدوری کی بہت کم شرح. اترپردیس کا مءو ضلع بھی بنکروں کی کثیر آبادی پر مشتمل ہے. پیش ہے بچہ مزدوری پر سید فرحان کی ایک خاص رپورٹ.....

Body:نو سالہ کاشف بہتر تعلیم حاصل کر نا چاہتا ہے. لیکن گھر کی مالی حالت اس بات کی اجازت نہیں دیتی. پورا کنبہ بنکاری کے کام میں مصروف ہے. فی الحال اسے بھی یہی کرنا ہے. کم و بیش یہی حالت ہر بنکر خاندان کی ہے. کءی پشتوں سے بنکر اپنے آبائی کاروبار کو اسی طرح زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں. بچہ مزدوری کے سلسلے میں حکومت کی پالیسی کافی سخت تو کردی گئی. لیکن بنکروں کی مزدوری میں اضافہ کا کوئی ٹھوس معیار قائم نہیں کیا گیا. یہی وجہ ہے کہ یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے.

Conclusion:بچہ مزدوری قانون نافذ کرنے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ بنکروں کو کاروباری راحت کا بھی انتظام کیا جائے. اس قانون کا اثر یہ ہوا کہ اب بنکروں کے بچے بند گھروں میں اپنے آبائی کام کرنے پر مجبور ہیں.
باءٹ. محفوظ انصاری، بنکر
محمد دانش،
کاشف انصاری

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.