ETV Bharat / state

میر ٹھ میں كورونا متاثرہ مریض کی پہلی موت - اترپردیش نیوز

میرٹھ میں بھی کورونا پوزیٹیو متاثرہ مریض کی موت ہونے سے محکمہ صحت میں بے چینی بڑھ گئی ہے ۔

كورونا متاثرہ مریض کی پہلی موت
كورونا متاثرہ مریض کی پہلی موت
author img

By

Published : Apr 1, 2020, 6:04 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی کورونا پوزیٹیو متاثرہ مریض کی موت ہونے سے محکمہ صحت میں بے چینی بڑھ گئی ہے اور یہ اتر پردیش میں كورونا وائرس سے گوركهپور کے بعد ہونے والی دوسری موت ہے۔

دیکھیں ویڈیو

حالانکہ اب تک ضلع میر ٹھ میں كورونا کے کل 19 مریضوں میں ہی كورونا کی تصدیق ہوئی ہیں اور گزشتہ روز بھی میرٹھ میں 19 مشتبہ مریضوں کی جانچ میں کوئی بھی کورونا پوزیٹیو نہ ملنے سے محکمہ صحت نے راحت کی سانس لی تھی، لیکن آج میر ٹھ کے میڈیکل کالج میں بھرتی 72 سالہ بزرگ کی موت ہوگئی۔

اور یہ بزرگ امراوتی سے میرٹھ آئے کورونا پوزیٹیو مریض کا رشتہ دار تھا۔

ڈاکٹرس کے مطابق یہ بزرگ پہلے سے بھی شوگر اور بلڈ پریشر کا مریض تھا۔

كورونا سے متاثرہ مریض کی موت سے ضلع انتظامیہ بھی حرکت میں آ گیا ہے۔ جس كو لیکر شہر میں احتیاطی اقدامات اور تیز کر دے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.