ریاست اترپردیش کے مظفر نگر میں آج کورونا کے 69 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 740 ہو گئی ہے، وہیں 49 مثبت مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں جبکہ کورونا سے ضلع میں اب تک 28 مریضوں کی اموات بھی ہو چکی ہے ۔
آج ضلع میں 604 کورونا رپورٹ موصول ہوئے ہیں جن میں 69 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔ اس رپورٹ میں مظفر نگر کے 'اے آر ٹی او' بھی کورونا مثبت پائے گئے ہیں جس کے بعد اے آر ٹی او کو 48 گھنٹے کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
مظفرنگر: کورونا وائرس کے 69 نئے معاملے
مظفرنگر میں آج کورونا کے 69 نئے معاملے سامنے آئے، جس کے بعد ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 740 ہو گئی ہے۔