ETV Bharat / state

اترپردیش میں 54 ہزار بیڈ والا کووڈ ہسپتال تیار؟ - اسپتالوں میں بیڈ نہیں

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے کووڈ اسپتالوں میں سب سے زیادہ 54 ہزار بیڈ تیار کرنے والا پہلی ریاست اترپردیش بنا ہے۔

اترپردیش میں 54 ہزار بیڈ والا کووڈ ہسپتال تیار؟

author img

By

Published : May 10, 2020, 3:27 PM IST

ملک کی کسی بھی ریاست میں اتنے بڑے پیمانے پر کورونا کے علاج کے لیے اسپتالوں میں بیڈ نہیں ہیں۔

ریاست کے ہر ضلع میں وینٹیلیٹر کی سہولت مہیا کرنے کی صلاحیت میں بھی سامنے آیا ہے۔

اترپردیش میں کورونا سے لڑنے کے لئے تین درجے کا طبی نظام تیار کیا گیا ہے۔ لیول 1، لیول 2 اور لیول 3 ہسپتال کووڈ کے لئے کام کر رہے ہیں۔

اس سلسلے میں وزیر اعلی یوگی نے اتوار کے روز ٹیم۔11 کے چیف آفیسرز کے ساتھ ان اسپتالوں میں سہولیات کا جائزہ لیا۔

وہیں میڈیکل کالجوں کے پرنسپل کو وزیر اعلی کی ہدایت ہے کہ وہ ہر کورونا مریض کی خود نگرانی کریں۔ تاکہ ان کے علاج میں کوئی پریشانی نہ ہو۔

یوگی نے کہا کہ ڈاکٹروں کو اپنی خدمات سے معاشرے کا دل جیتنے کا موقع ملا ہے۔ لہٰذا مریضوں کی دیکھ بھال اور حساسیت کے ساتھ خدمت کی جانی چاہئے۔

تمام ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف اور تکنیکی ماہرین کی تربیت جاری رکھنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔

میڈیکل عملے کی تربیت بھی ضروری ہے کیونکہ وہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرتے ہوئے خود متاثر نہ ہو جائے۔ اگر طبی عملہ متاثر ہوئے تو کورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں دشواری ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.