ETV Bharat / state

سونبھدر میں 5اسمگلر گرفتار - ایم کنٹینرٹرک

ملک بھر کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے دوران اور اس کے بعد بھی جرائم میں کمی کے بجائے دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے۔

سونبھدر میں 5اسمگلر گرفتار
سونبھدر میں 5اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 4:38 PM IST

اترپردیش کے ضلع سونبھدر کے گھوراول علاقے میں پولیس نے ہریانہ کے پانچ اسمگلروں کو گرفتار کر کے ان کے قبضۓ سے دو کنٹینر میں لدا 465پیٹی غیرقانونی شراب اور ایک کار ہتھیار برآمد کئے ہیں۔ ضبط شراب کی قیمت 35لاکھ روپئے بتائی جاتی ہے۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پولیس آشیش سریواستو نے آج یہاں بتایا کہ مشن کلین سونبھدر کے تحت منشیات کی خلاف چلائی جارہی خصوصی مہم کے تحت اطلاع ملی کی اسمگلروں کے ذریعہ دو کنٹینر ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر قانونی شراب کی ایک بڑی کھیپ بہار لے جائی جارہی ہے۔

کاس گنج: ایک ہی خاندان کے تین افراد کا گولی مار کر قتل

اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے پہاڑی کے نزدیک معمولی مڈ بھیڑ کے بعد ایک فارچونر کار، ایک ڈی سی ایم کنٹینرٹرک اور ایک ٹرک کنٹینر کو تین ڈرائیوراور دو ساتھی کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

پوچھ گچھ میں ملزمین نے بتایا کہ شراب کو ہریانہ کے سونی پت سے بہار لے جارہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.