ETV Bharat / state

Job Fair in Noida: نوئیڈا جاب میلے میں چار ہزار طلباء نے شرکت کی

نوئیڈا کے سیکٹر 31 میں موجود آئی ٹی آئی کالج میں جاب میلے کا انعقاد کیا گیا، جس کا افتتاح ضلع مجسٹریت نے کیا۔ اس میلے میں چار ہزار طلباء نے شرکت کی ITI College Noida Sector 31۔

4000 Students Attend at Job fair in Noida

author img

By

Published : Apr 22, 2022, 3:22 PM IST

نوئیڈا: اترپردیش کے نوئیڈا میں آئی ٹی آئی کالج، سیکٹر 31 میں اپرنٹس میلے کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا افتتاح سہاس ایل وائی ضلع مجیسٹرٹ، گوتم بدھ نگر نے کیا۔ اس جاب فیئر میں ریاست اور ملک بھر سے 4 ہزار سے زائد طلباء نے حصہ لیا۔ سینکڑوں بچوں نے فارم بھر کر کمپنی میں نوکری کے لیے درخواستیں دی ہیں 4000 Students Attend at Job fair in Noida۔

اس میلے میں مختلف کمپنیوں نے شرکت کی ہے۔ گوتم بدھ نگر کے ضلع مجیسٹرٹ سہاس ایل وائی نے میلے کا افتتاح کرنے کے بعد آئی ٹی آئی کالج کا معائنہ کیا۔ وہاں موجود طلبہ سے ملاقات کرکے ان کے حوصلے بلند کئے۔ ضلع مجسٹریٹ نے تقرری لیٹر دے کر کمپنی کی طرف سے منتخب طلباء کو نیک خواہشات پیش کیں۔

مزید پڑھیں:

ڈسٹرکٹ آفیسر سوہاس ایل وائی نے کہا کہ یہ میلہ بہت اہم اور موثر بھی ہے، اس میلے میں ملک اور ریاست کے 4 ہزار سے زائد طلباء نے ملازمتوں کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ میلے میں مختلف کمپنیوں نے شرکت کی۔ آئی ٹی آئی میں کام کرنے والے اور بہترین کام کرنے والے طلباء اس میدان میں ترقی حاصل کرنے کے بعد بہترین کمانے کے قابل ہوں گے۔ اس موقع پر ریاستی حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر اپرنٹس میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.