ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے 37,238 نئے معاملے، 199 کی اموات - اترپردیش میں کورونا کے نئے معاملے

ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس کے 37,238 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ ابھی تک کل 10,737 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا کے 37,238 نئے معاملے، 199 کی اموات

author img

By

Published : Apr 23, 2021, 9:37 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج ریاست میں 37,238 نئے معاملے آئے ہیں، وہیں 199 مریضوں کی موت کورونا سے ہوئی ہے۔

ریاست میں اب تک 7 لاکھ 28 ہزار 980 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔ لکھنؤ سے 11,8091، پریاگ راج سے 42,572، کانپور سے 38,939، وارانسی سے 37,037، غازی آباد سے 28,635، نوئیڈا سے 28,803، گورکھپور سے 25,042، میرٹھ سے 24,750، بریلی سے 16,578، علی گڑھ سے 11,761 مریض ڈسچارج ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 10,737 موت ہوئی۔ لکھنؤ میں 1598، کانپور شہر میں 1030، پریاگ راج میں 565، وارانسی میں 564، میرٹھ میں 468، گورکھپور میں 407، مراد آباد میں 215، آگرہ میں 194، بریلی میں 177 کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ریاست میں اب تک ایکٹیو کیسز 2,73653 سامنے آئے ہیں۔ لکھنؤ میں 53,475، پریاگ راج میں 17,019، وارانسی میں 16,383، کانپور میں 15,535، گورکھپور میں 7851، میرٹھ میں 9407، غازی آباد میں 5425، نوئیڈا میں 4793 ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.