ETV Bharat / state

ناجائز تعلقات کے شبہے میں نوجوان کا قتل - جانچ کے لیے فورینسک ٹیم اور ڈاگ اسکوائیڈ کو بھی لگایا گیا

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے گاندھی نگر علاقے میں ناجائز تعلقات کے شبہے میں ایک 35 سالہ نوجوان کا قتل کر دیا گیا۔

ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کا قتل
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 5:56 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 5:36 PM IST

قتل کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ مقتول کے بھائی کا اس کی اہلیہ پر قتل کرنے کا الزام لگا رہا ہے۔ فی الحال پولیس نے مقتول کی اہلیہ کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کا قتل

مقتول سرون گوتم کے بھائی رام ملن کے مطابق سرون صبح سے غائب تھا۔کئی گھنٹوں کی تلاش کے باوجود سرون کا کوئی پتا نہیں چلا۔ صبح پونے 11 بجے گھر میں پلے کتے نے رام ملن کو بھونک بھونک کر جھاڑی کی جانب لے گیا۔ تو اس نے دیکھا کہ جھاڑی میں سرون کی لاش پڑی ہوئی ہے۔ رام ملن کو اپنی بھابھی پر شک ہے کہ اس نے یا اس کے کسی جاننے والے نے مل کر سرون کا قتل کیا ہے۔

واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے اور تحقیقات شروع کر دی ہے۔ قاتل کا پتا لگانے کے لیے فورینسک ٹیم اور ڈاگ اسکوائیڈ کو بھی لگایا گیا ہے۔ فی الحال پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:بارہ بنکی کے گاندھی نگر موحلے میں ناجائیز تعلقات کی وجہ سے ایک 35 سالہ نوجوان کا قتل کر دیا گیا. قتل کے بعد علاقے میں سنسنی ہے. مقتول کا بھائی اس کی اہلیہ پر قتل. کرنے کا الزام لگا رہا ہے. فل الحال پولس نے مقتول کی اہلیہ کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کر دی ہے.

Body:مقتول سرون گوتم کے بھائ رام ملن کے مطابق سرون صبح سے غائیب تھا. گھنٹوں کی تلاش کے باوجود سرون کا کوئی پتا نہیں چلا. پونے 11 بجے صبح گھر میں پلے کتے نے رام ملن کو بھونک بھونک کر جھاڑی کی جانب لے گیا. تو اس نے دیکھا کہ جھاڑی میں سرون کی لاش پڑی ہوئی ہے. رام ملن کو اپنی بھابھی پر شک ہی کہ اس نے یہ ان کے کسی جاننے والے نے ملکر سرون کو قتل کر دیا ہے.
واردات کی اطلاع ملتے ہی پولس کے اعلی افسر موقع پر پہونچ گئے اور تحقیقات شروع کر دی ہے. قاتل کا پتا لگانے کے لئے فورینسک ٹیم اور ڈاگ اسکوائیڈ کو بھی لگایا گیا ہے. فل الحال پولس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے.
بائیٹ رام ملن مقتول کا بھائی، کھڑے ہوکر بائیٹ دیتا
بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 5:36 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.