ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا سے 3294 اموات - ریاست میں کورونا سے 215,587 ہزار افراد مثبت

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب ریاست میں 215,587 ہزار افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 3294 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا سے 3294 اموات
اتر پردیش میں کورونا سے 3294 اموات
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 8:19 AM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں رکارڈ 5447 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ رکارڈ 77 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا سے 3294 اموات
اتر پردیش میں کورونا سے 3294 اموات

اتر پردیش میں اب تک کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 215,587 تک پہنچ گئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا سے 3294 اموات
اتر پردیش میں کورونا سے 3294 اموات
  • لکھنؤ میں 25750
  • کانپور نگر میں 14292
  • غازی آباد میں 7817
  • نوئیڈا میں 7605
  • وارانسی میں 7653
  • مراد آباد میں 4589
  • میرٹھ میں 3942
  • جونپور میں 3621
  • علی گڑھ میں 3852
  • بارہ بنکی میں 3275
  • سہارنپور میں 3454
  • آگرہ میں 2712
  • رام پور میں 2911
  • بستی میں 2282

صوبے میں اب تک 157,879 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

  • لکھنؤ سے 18075
  • کانپور سے 10425
  • نوئیڈا سے 6595
  • غازی آباد سے 6555
  • گورکھپور سے 5717
  • جونپور سے 3052
  • مراد آباد سے 3232
  • آگرہ سے 2248

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیئے گئے ہیں۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3294 موت ہوئی۔

  • کانپور شہر میں 411
  • لکھنؤ میں 335
  • وارانسی میں 159
  • پریاگ راج میں 143
  • میرٹھ میں 133
  • گورکھپور میں 125
  • بریلی میں 111
  • آگرہ میں 106
  • مراد آباد میں 104

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

  • ایکٹیو کیسز 52651 ہیں۔
  • لکھنؤ میں 6768
  • کانپور میں 3097
  • پریاگ راج میں 2866
  • وارانسی میں 1786

بریلی میں 1410

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی ایکٹیو کیسز ہیں۔

اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ ڈور ٹو ڈور سروے کیا جائے تاکہ جلد سے جلد اس وبا پر قابو پایا جا سکے۔

اس کے علاوہ اچھی بات یہ ہے کہ اتر پردیش میں کورونا سے 73 فیصد سے زائد لوگ شفایاب ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.