ETV Bharat / state

مرزاپور: 3 اسمگلر گرفتار، ڈیڑھ کروڑ کا گانجا ضبط - کچھواں تھان پولیس

اترپردیش کے ضلع مرزاپور میں پولیس نے کچھواں علاقے سے منی ٹرک سوار تین اسمگلروں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے آٹھ کوئنتل گانجا ضبط کیا ہے۔ عالمی بازار میں برآمد گانجے کی قیمت تقریبا ڈیڑھ کروڑ روپئے بتائی جاتی ہے۔

مرزاپور: 3 اسمگلر گرفتار، ڈیڑھ کروڑ کا گانجا ضبط

author img

By

Published : Jul 8, 2021, 10:40 PM IST

پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ کچھواں تھان پولیس اور کرائم برانچ کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر مشترکہ طور سے کاروائی کرتے ہوئے کٹکا پڑاو کے نزدیک سے چیکنگ کے دوران منی ٹرک سوار تین اسمگلروں امیٹھی باشندہ موتی لال و صاحب پرساد اور بہار باشندہ رمیش کو گرفتار کیا ہے۔ تلاشی کے دوران ان کی گاڑی سے ڈیڑھ کروڑ روپئے کی مالیت کا 08کوئنتل گانجا برآمد کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے گرفتار ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیمور میں 25 کیلو گرام گانجہ کے ساتھ اسمگلر گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.