کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کنڈہ کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر دنیش سنگھ نے بتایا کہ بھینس کی پیوسی سے بنی ڈس کھانے کے سبب فوڈ پوائزنگ کے شکار راج کمار 45 ،کملا دیوی 42،گووند 24 ، شیوم 18، ستیم 15،انجلی 18،نینسی 14،آکاشی 8،انش 6،ارجن 12،سیعہ 12،ساحل 8،کومل 12،راجو 9 ،انوراگ 9،شاردہ 22،سمرن 7،ارتیکہ 3،لکشمی 30 ،ابھے 5 ،رنکہ 30،نیرج 12،میر 19،انجوں27،سونم 12،سچن 14،کویتا8،پرانجل 7 اور پیوش 9 سمیت 29 افراد بیمار ہیں جن کا علاج چل رہا ہے ۔
فوڈ پوائزنگ : ایک ہی کنبہ کے 29 افراد بیمار - uttar pradesh
اُترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع سے ستّر کلو میٹر دور تھانہ ہتھگواں علاقے کے مہرو پور کوٹلہ اکھتیاری گاوں میں منگل کی شام بھینس کی پیوسی سے بنی ڈس کھانے کے سبب فوڈ پوائزنگ سے ایک ہی کنبہ کے 29 افراد بیمار ہو گئے ۔
فوڈ پوائزنگ
کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کنڈہ کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر دنیش سنگھ نے بتایا کہ بھینس کی پیوسی سے بنی ڈس کھانے کے سبب فوڈ پوائزنگ کے شکار راج کمار 45 ،کملا دیوی 42،گووند 24 ، شیوم 18، ستیم 15،انجلی 18،نینسی 14،آکاشی 8،انش 6،ارجن 12،سیعہ 12،ساحل 8،کومل 12،راجو 9 ،انوراگ 9،شاردہ 22،سمرن 7،ارتیکہ 3،لکشمی 30 ،ابھے 5 ،رنکہ 30،نیرج 12،میر 19،انجوں27،سونم 12،سچن 14،کویتا8،پرانجل 7 اور پیوش 9 سمیت 29 افراد بیمار ہیں جن کا علاج چل رہا ہے ۔
Intro:Body:Conclusion: