ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 213 اموات

اتر پردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 7701 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 2013 افراد کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 213 اموات
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 213 اموات
author img

By

Published : May 31, 2020, 12:11 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اتر پردیش میں آج 262 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 12 لوگوں کی موت ہوئی۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 213 اموات
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 213 اموات

ریاست کے آگرہ میں سب سے زیادہ 875 مریض، کانپور نگر میں 367، دارالحکومت لکھنؤ میں 370، سہارنپور میں 257، نوئیڈا میں 409، میرٹھ میں 424، فیروزآباد میں 254، مراد آباد میں 223، غازی آباد میں 295، بارہ بنکی میں 152، وارانسی میں 175، علی گڑھ میں 145، بلند شہر میں 119 مثبت مریض پائے گئے ہیں۔
صوبے میں اب تک 4651 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔ آگرہ سے 755، غازی آباد سے 202، نوئیڈا سے 280، میرٹھ سے 295، کانپور سے 304، سہارنپور سے 207، وارانسی سے 107، دارالحکومت لکھنؤ سے 296 مریض شامل ہیں۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔
وہیں کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 213 موت ہو چکی ہے۔ وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ خود ہی اعلی افسران کے ساتھ میٹنگ کر کے ہدایت دے رہے ہیں۔ باوجود اس کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کوئی کمی نہیں آرہی۔ پانچویں مرحلے کے لاک ڈاؤن میں کافی چھوٹ دی گئی ہے۔ ایسے میں اس کے پھیلاؤ میں اور اضافہ ہوسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.