ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے 2049 نئے کیسز - کوروناوائرس کے کیسز

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ اسی ضمن میں اترپردیش میں کورونا کے 2049 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں 2049 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 18 لوگوں کی موت ہوئی ہے

author img

By

Published : Oct 29, 2020, 8:56 AM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں تقریباً چار لاکھ 76 ہزار 34 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 6958 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا کے 2049 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبک 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ہسپتال سے ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔

عالمی وبا کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری

آج اترپردیش میں 2049 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 18 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ صوبے میں اب تک چار لاکھ 43 ہزار 589 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں تقریبا چار لاکھ 76 ہزار 34 افراد مثبت پائے گئے

واضح رہے کہ اسی طرح لکھنؤ سے 58391 کانپور سے 25898 پریاگ راج میں 22036 گورکھپور سے 17614 غازی آباد سے 17037 نوئیڈا سے 16139 وارانسی سے 15790 میرٹھ سے 11619 بریلی سے 11191 علی گڑھ سے 9093 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

اترپردیش میں کورونا کے 2049 نئے کیسز
اترپردیش میں کورونا کے 2049 نئے کیسز

کورونا وائرس سے اترپردیش میں اب تک 6958 موت ہوئی ہے جبکہ لکھنؤ میں 872 کانپور شہر میں 728 وارانسی میں 327 پریاگ راج میں 322 میرٹھ میں 318 گورکھپور میں 309 مراد آباد میں 167 بریلی میں 154 آگرہ میں 144 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں 2049 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 18 لوگوں کی موت ہوئی ہے
اترپردیش میں 2049 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 18 لوگوں کی موت ہوئی ہے

ایکٹیو کیسز 25487 ہیں، جبکہ لکھنؤ میں 3274 میرٹھ میں 1359 وارانسی میں 1284 پریاگ راج میں 1244 کانپور میں 1060 گورکھپور میں 851 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.