ETV Bharat / state

اترپردیش: بس حادثے میں دو ہلاک، متعدد زخمی - بس جھانسی سے مئورانی پور جارہی تھی

برواساگر تھانہ علاقے میں نووڈیا اسکول کے پاس ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی جس میں دو افراد ہلاک جب کہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔

اترپردیش: بس حادثے میں دو ہلاک، متعدد زخمی

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 12:05 PM IST

مسافروں سے بھری پرائیوٹ بس پل سے ٹکرا گئی جس میں 2 افراد کی موت ہوگئی اور 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اس حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

یہ بس جھانسی سے مئورانی پور جارہی تھی، تبھی یہ حادثہ پیش آیا۔

حادثے کے بعد ڈرائیور اور کنڈکٹر دونوں موقع سے فرار ہوگئے۔

بس میں سوار مسافروں کا کہنا ہے کہ ڈرائیور شراب کے نشے میں تھا۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.