ETV Bharat / state

بہرائچ: سڑک حادثہ میں 12 مزدوروں کی موت

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں بھارت اور نیپال سرحد کے قریب ایک دلدوز سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں 12 مزدوروں کی موت واقع ہوگئی اور 21 مزدور زخمی ہوگئے۔

بہرائچ:سڑک حادثہ میں 12 مزدوروں کی موت
بہرائچ:سڑک حادثہ میں 12 مزدوروں کی موت
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 6:06 PM IST

ضلع بہرائچ کے روپئی ڈیہا سرحد سے نیپال گنج جارہی بس سڑک حادثہ کا شکار ہوگئی اس حادثے میں 12 مزدور کی موت ہوگئی، جبکہ 21 مزدوروں کو نازک حالت میں بھیری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔زخمی مزدوروں میں 5 مزدوروں کی حالت بے حد نازک بتائی جارہی ہے۔

بہرائچ:سڑک حادثہ میں 12 مزدوروں کی موت

دراصل یہ سبھی مزدور بھارت کے دیگر ریاستوں میں رہ کر مزدوری کرتے تھے۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ سبھی مزدور نیپال میں اپنے گھروں کو واپس جارہا تھے۔لحاظہ نیپال کی سرحد میں داخل ہونے کے بعد یہ سبھی مزدور بس سے اپنے گھروں کو جارہے تھے کہ اچانک نیپالی نکونج کے پاس بے قابو ہوکر سڑک حادثہ کا شکار ہوگئی۔

بہرائچ:سڑک حادثہ میں 12 مزدوروں کی موت
بہرائچ:سڑک حادثہ میں 12 مزدوروں کی موت

سڑک حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد نیپال گنج کے عہدیداروں نے تمام مزدوروں کو بھیری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔اس معاملے میں بھیری اسپتال میں تعینات میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر پرکاش تھاپا نے بتایا کہ جو مزدور زخمی ہوئے ہیں ان کے سر اور گھٹنے میں زیادہ چوٹ آئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.