ETV Bharat / state

میرٹھ: کورونا کے بعد بلیک فنگس کا قہر، اب تک 64 مریض متاثر، 10 کی موت - میرٹھ میں کورونا کے بعد بلیک فنگس کا قہ

محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ بلیک فنگس سے بچنے کے لیے ماسک کو گیلا نہ رکھے اور اس کو دھوپ میں سکھانے کے بعد ہی استعمال کریں۔ ساتھ ہی آکسیجن کے مریضوں کو زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

کورونا کے بعد بلیک فنگس کا قہر
کورونا کے بعد بلیک فنگس کا قہر
author img

By

Published : May 24, 2021, 9:04 PM IST

میرٹھ میں بلیک فنگس کا قہر جاری ہے ۔پچھلے کچھ دنوں میں اب تک 106مشتبہ مریضوں میں سے 64 لوگوں میں بلیک فنگس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس دوران فنگس سے 10 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔ جس سے محکمہ صحت میں بے چینی کا ماحول ہے اور وہ اب عوام سے بلیک فنگس کو لیکر احتیاط برتنے کی بات کر رہے ہیں۔

میرٹھ میں کورونا انفیکشن کا قہر جاری ہے اور اب ایسے میں بلیک فنگس کی دستک سے محکمہ صحت اور عوام میں بے چینی کا ماحول دیکھا جا سکتا ہے ۔

جانکاری کے مطابق میرٹھ کے میڈیکل کالج اور دو نجی اسپتالوں میں بلیک فنگس کے 64 مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے، جبکہ اب تک اس بیماری سے 10 اموات ہوئی ہے۔ ایسے میں اب محکمہ صحت بلیک فنگس کو لیکر عوام سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے اور ساتھ میں اس بیماری سے بچنے کے حوالے سے ضروری جانکاری بھی دی ہے۔

کورونا کے بعد بلیک فنگس کا قہر

محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ بلیک فنگس سے بچنے کے لیے ماسک کو گیلا نہ رکھے اور اس کو دھوپ میں سکھانے کے بعد ہی استعمال کریں۔ ساتھ ہی آکسیجن کے مریضوں کو زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

میرٹھ میں جس طرح سے بلیک فنگس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، اس کی مدنظر ہمیں عوام میں اس حوالے سے بیداری لانے کی ضرورت ہے۔اسی وقت ہم اس طرح کی بیماریوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.