ETV Bharat / state

ادھمپور پولیس نے ٹینکر سے تین سو کلوگرام گانجا برآمد کیا - اردو خبر

پولیس نے ضلع ادھمپور میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم شروع کر دی ہے۔ اس مہم پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پولیس نے گانجا اسمگلنگ کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا۔ دونوں سے پانچ لاکھ روپے نقد رقم بھی برآمد کیے گئے۔

ادھمپورپولیس نے ٹینکر سے تین سو کلوگرام گانجا برآمد کیا

author img

By

Published : Mar 20, 2021, 3:56 PM IST

یہ معلومات ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس، ادھم پور راجیندر سنگھ کٹوچ نے پریس کانفرنس کے ذریعے دی۔

ادھمپورپولیس نے ٹینکر سے تین سو کلوگرام گانجا برآمد کیا

خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او ریمبل چمن گورکھا نے پولیس چوکی ٹکری انچارج جسویدر سنگھ اور پولیس پارٹی کے ساتھ قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کی گئی تھی۔

پولیس پارٹی نے ایس ایس پی سرگون شکلا اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ساحل مہاجن کی نگرانی میں لگائے گئے اس ناکہ پر گاڑیوں کی تلاشی شروع کر دی۔

پولیس نے ناکہ پر ٹینکر کو روکا جس کا نمبر JK-1N 4703 ہے۔ تلاشی کے دوران پولیس نے گانجے کا 15 بڑی بوریوں کو ٹینکر کے چیمبر سے برآمد کیا۔

وہیں اس گانجے کا وزن 300 کلو بتایا جا رہا ہےئ۔ پولیس نے گانجے اور ٹینکر کو قبضے میں لے لیا۔ اس کے ساتھ ہی اس کا ڈرائیور ونود سنگھ عرف اشوک کو حراست میں لے لیا گیا۔ اس سے تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ وہ گانجے کی کھیپ کو جھجھر کوٹلی میں ڈھابہ چلانے والےاندرر کمار کو عرف نشو کے یہاں پہنچایا جا رہا تھا۔

اس کی موقع پر پولیس نے جھجھر کوٹلی میں ڈھابا کے مالک اندرا کمار عرف نشو کو بھی گرفتار کرلیا۔

پولیس نے اس کے پاس سے پانچ لاکھ روپے بھی برآمد کیے، جو گانجا فراہمی کے وقت اسے پیسے ادا کرنے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.