ETV Bharat / state

Jal Shakti Workers Strike: محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری - عارضی ملازمین کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

جل شکتی ایمپلائز ایسوسی ایشن Jal Shakti Employees Association کے ضلع صدر سومناتھ کی قیادت میں عارضی ملازمین دھرنا نعرے بازی کر رہے ہیں، ان کی ہڑتال ساتویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ اس دوران حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بار حقوق ملنے پر ہی ہڑتال ختم ہوگی۔Jal Shakti Workers Protest

Jal Shakti Workers Strike
جل شکتی کے عارضی ملازمین کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری
author img

By

Published : Jul 3, 2022, 3:42 PM IST

جموں و کشمیر: ادھمپور میں محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری Jal Shakti Workers Protest رہی۔ اس دوران حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس بار حقوق ملنے پر ہی ہڑتال ختم ہوگی۔ جل شکتی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ضلع صدر سومناتھ کی قیادت میں عارضی ملازمین نے دفتر کے باہر دھرنا اور نعرے بازی جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ 11 نومبر 2020 کو لیفٹیننٹ گورنر نے یقین دہانی کرائی تھی کہ جلد ہی سب کو مستقل کر دیا جائے گا۔ لیکن ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود ایسا نہیں ہوسکا۔ اس کے علاوہ تقریباً پانچ سال کی تنخواہ بھی روک لی گئی ہے۔ Jal Shakti Workers Strike in Udhampur

جل شکتی کے عارضی ملازمین کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

انہوں نے کہا کہ حکومت ملازمین کو تنخواہ نہ دے کر ان پر ظلم کر رہی ہے۔ سبھی ملازمین کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس لیے تقریباً ایک ہفتے سے تمام ملازمین ہڑتال کر کے اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بدھ کو جموں میں ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس ریلی کے ذریعے حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائےگا۔۔Jal Shakti Workers Strike in Udhampur

واضح رہے کہ ہڑتال کی وجہ سے بدھ کو بھی شہر اور دیہی علاقوں میں لوگوں کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑا۔ پانی کی عدم فراہمی کے باعث لوگ قدرتی آبی ذرائع سے پانی لینے پہنچ رہے ہیں۔ دیہی علاقوں میں عوام کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ Jal Shakti Workers Strike in Udhampur

یہ بھی پڑھیں: محکمہ پی ایچ ای کے عارضی ملازمین کی ہڑتال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.