ETV Bharat / state

رویداس کی 643ویں جینتی کا انعقاد - many people participated in this

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں ست گرو رویداس کی 643ویں یوم پدائش دھوم دھام سے منائی گئی۔

رویداس کی 643ویں جینتی منائی گئی
رویداس کی 643ویں جینتی منائی گئی
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 5:15 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:42 PM IST

پروگرام کی شروعات کیرتن اور بھکتی نغموں سے ہوئی۔ یہ نغمے گرو کی زندگی اور ان کی تعلیم کو دکھاتے ہیں۔

رویداس کی 643ویں جینتی منائی گئی

پروگرام کئی مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا۔

رویداس سبھا ادھم پور کے صدر کاکا رام پردھان نے کہا کہ گرو جی کی یوم پیدائش ہر برس ماگھ پورنما کو ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرو جی سنت مت کے بانی رہے ہیں۔ ان کی تعلیم یہی تھی کہ اگر لوگ سنت مت پر چلیں، سنتوں کی بانی سے پیار کریں، سنتوں کی بانی کو مانیں تو اپنی زندگی خوشحال بنا سکتے ہیں۔

Intro:उधमपुर, 9 फरवरी

  सत गुरु रविदास महाराज का 642 वां जन्मदिन आज उधमपुर शहर में धार्मिक उत्सव और उल्लास के साथ मनाया गया।

समारोह की शुरुआत कीर्तन और भक्ति गीतों से हुई जो गुरु के जीवन और शिक्षाओं को दर्शाते हैं।

  आयोजन में विभिन्न धर्मों से जुड़े सभी क्षेत्रों के लोगों ने भाग लिया।

Byte - President, Ravidass Sabha UdhampurBody:Ravidass Jayanti at Udhampur.Conclusion:Ravidass Jayanti at Udhampur.
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.