ETV Bharat / state

ادھم پور: ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں لوک عدالت کا انعقاد

ضلع ادھمپور کے ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کی جانب سے ضلع میں لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا۔

ادھم پور: ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں لوک عدالت کا انعقاد
ادھم پور: ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں لوک عدالت کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 9:25 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے ڈسٹرکٹ لِیگل سروس اتھارٹی کی جانب سے ضلع میں لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا اور مختلف معاملات پر فوری فیصلہ سنایا گیا۔

ادھم پور: ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں لوک عدالت کا انعقاد

مزید پڑھیں: پانپور: زعفران کے قومی مشن سے متعلق جائزہ اجلاس

اس تعلق سے اطلاع دیتے ہوئے ڈالسی کی سکریٹری سب جج سندیپ کور نے بتایا کہ'کورونا وبا کے دوران ہوئے لاک ڈاون کی وجہ سے کئی معاملے پینٹگ تھے، تقریبا ایک سال تک سبھی عدالتیں بند رہیں ان پینٹگ معاملوں پر فیصلہ سنانے کے لیے آج ایک لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا اور اس لوک عدالت میں مختلف معاملوں کا بھی ازالہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.