ETV Bharat / state

ادھم پور: ہینڈ بال ہفتے کا آغاز - ہفتے بھر چلنے والی اس ہینڈ بال سرگرمیوں کی شروعات

ہینڈبال فیڈریشن آف انڈیا کے صدر جگن موہن راؤ کی جانب سے پروگرام کی شروعات کی گئی۔

Handball Week
ہینڈ بال ویک
author img

By

Published : Jul 23, 2021, 5:33 PM IST

انٹرنیشنل ہینڈبال فیڈریشن کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر آج ادھم پور میں واقع منی اسٹیڈیم ہینڈبال کورٹ میں سینیئر، جونیئر نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے انٹرنیشنل ہسبینڈ ہفتہ منایا۔

ہینڈ بال ویک

ہینڈبال فیڈریشن آف انڈیا کے صدر جگن موہن راؤ کی جانب سے پروگرام کی شروعات کی گئی۔ ہفتے بھر چلنے والی اس ہینڈ بال سرگرمیوں کی شروعات محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس ضلع ادھم پور نے کی۔

ضلع افسر سرون سنگھ نے مہمان خصوصی کے بطور شرکت کی، جب کہ ڈی ایس پی ریلوے اور سابق ہینڈبال کھلاڑی نریش شرما بھی موجود تھے۔

کامن ویلتھ چمپیئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والے بھارتی یووا ہینڈبال ٹیم کے کپتان، انسپیکٹر دھیرج ناگپال، 2010 میں چین میں منعقد 16ویں ایشیائی کھیلوں میں بھارتی خواتین ٹیم کے سابق کپتان اور ڈی وائی ایس ایس کے ساتھ فزیکل ایجوکیشن لیکچرر اور ریتا دیوی رینا موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ادھم پور: لینڈ سلائیڈنگ سے مکان کو نقصان

اس موقع پر انٹرنیشنل کھلاڑی، سب انسپیکٹر آشیش شرما اور ساہل پادھا بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.