غورطلب ہے کہ لوک عدالت کا انعقاد چیف جسٹس گیتا متل کے ہدایت کے تحت ایڈیشنل ضلع سیشن جج سوبا رام گاندھی و سب جج سندیپ کور کی زیر صدارت میں کیا گیا۔
معلوم ہو کہ کووڈ۔19 کے سبب لوگوں کو راحت دیتے ہوئے محکمہ قانون کی جانب سے ای۔ کورٹ کا انعقاد کیا گیا ہے، جو پہلی دفعہ جموں و کشمیر کی تاریخ میں ہوا۔
جس کے ذریعے سے لوگوں کو محکمہ کی جانب سے تیار کیے گیے ایک خاص ایپ کے ذریعے سے سنا گیا اور ان کی پریشانیوں کو موقع پر حل کر دیا گیا۔
آج کی اس لوک عدالت میں گھریلو تشدد اور بینکوں کے معاملات کو حل کیا گیا۔
مزید پڑھیں:
کورونا واریئر کو اعزاز سے نوازا گیا
وہیں آنے والے دنوں میں ایک میگا لوک عدالت کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔