ETV Bharat / state

ادھمپور: میونسپل کونسل کے صفائی کارکنان میں کووڈ-19 کٹس تقسیم - ادھم پور چرچ کے فادر بشپ ڈاکٹر تھامس

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر ضلع ادھمپور میں یونین چرچ کی جانب سے ادھمپور میونسپل کونسل کے صفائی کارکنان کو کووڈ ۔19 کے خلاف لڑنے کے لئے ادویات اور کٹس دی گئیں۔

ادھمپور:میونسپل کونسل کے صفائی کارکنان میں کووڈ-19 کٹس تقسیم

author img

By

Published : Jun 8, 2021, 11:01 AM IST

ادھم پور چرچ کے فادر بشپ ڈاکٹر تھامس نے کہا کہ وہ ان صفائی کارکنان کو پورے دل سے سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے کووڈ۔19 میں اپنی خدمات پیش کیں۔ ساتھ ہی ضلعی انتظامیہ کا بھی مکمل تعاون رہا۔

ادھمپور: میونسپل کونسل کے صفائی کارکنان میں کووڈ-19 کٹس تقسیم

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ ہر ایک کو اس کورونا وبا میں اپنا خیال رکھنا چاہیے اور حکومت کی طرف سے دی گئی ہدایات پر عمل کرنا چاہیے۔

انہوں نے ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے ڈی سی ادھم پور اندو کنول چب کو بتایا کہ ایسا کام کرنے سے ان لوگوں کا حوصلہ بڑھے گا۔ اس موقع پر یونین چرچ ادھم پور کی جانب سے ان کورونا جنگجوؤں کو کووڈ ۔19 کٹس فراہم کی گئیں۔

دوسری طرف یونین چرچ کے فادر نے کہا کہ ان کا گزشتہ کئی سالوں سے ایک بہت بڑا مطالبہ ہے کہ انہیں مستقل کیا جائے۔

انہوں نے یوٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان عارضی ملازمین کو جلد سے جلد مستقل کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.