ETV Bharat / state

'ووٹ ڈالے کیا آپ؟' حیدرآباد پولیس کا انوکھا اقدام - @hydcitypolice

کمشنر پولیس آف حیدرآباد انجنی کمار نے کہا کہ 'جی ایچ ایم سی انتخاب کے لیے اپنے پولنگ اسٹیشن پر آئیں اور حق رائے دہی کا استعمال کریں'۔

vote dale kya aup? Unique initiative of Hyderabad police
'ووٹ ڈالے کیا آپ؟' حیدرآباد پولیس کا انوکھا اقدام
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 1:04 PM IST

Updated : Dec 1, 2020, 1:46 PM IST

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات 2020 کے ضمن میں شہریان حیدرآباد کو ووٹ کرنے کی ترغیب کے لیے حیدرآباد پولیس نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کیا۔

ویڈیو

حیدرآباد پولیس کے مطابق اس کا مقصد جی ایچ ایم سی انتخابات کے ضمن میں لوگوں کو ان کے جمہوری حق کے لیے آگاہ کرنا ہے۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ ووٹنگ کی جائے

کمشنر پولیس آف حیدرآباد انجنی کمار نے کہا کہ 'جی ایچ ایم سی انتخاب کے لیے اپنے پولنگ اسٹیشن پر آئیں اور حق رائے دہی کا استعمال کریں'۔

vote dale kya aup? Unique initiative of Hyderabad police
بہ شکریہ ٹوئٹر

انہوں نے کہا کہ 'امیر، غریب کسی بھی ذات، برادری، مذہب سے تعلق رکھنے والے اور سب ہی جمہوریت میں برابر ہیں۔ آپ جس شہر سے پیار کرتے ہو اسے ووٹ دیں'۔

وہیں تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے کہا کہ 'ہر کسی کو اپنا ووٹ دینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں ووٹ دینے والوں کو ہی تنقید کرنے اور سوال کرنے کا حق حاصل ہوتا ہے'۔

حیدرآباد کے شاستری پورم میں واقع پولنگ بوتھ پر مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے ووٹ دیا۔ انہوں نے 7 بجے سے قبل ہی پولنگ بوتھ پہنچ گئے تھے۔ تاہم سات بجے کے فوراً بعد انہوں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

اطلاعات کے مطابق جی ایچ ایم سی انتخابات میں صبح 11 بجے تک صرف 8.9 فیصد پولنگ ہوئی۔ صبح 7 بجے سے ووٹنگ کا آغاز ہوا، تاہم لیکن ابتدائی اوقات میں ووٹرز میں جوش و خروش کم دیکھا گیا۔ توقع کی جارہی ہے کہ 12 بجے دن کے بعد ووٹنگ کے عمل میں تیزی آئے گی۔

Last Updated : Dec 1, 2020, 1:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.