ETV Bharat / state

Urdu Job Fair in Manuu: مانو میں اردو جاب میلہ - بین الاقوامی کمپنیوں کے نمائندے جاب میلہ میں حصہ لے رہے ہیں

اردو جاب میلہ میں رجسٹریشن کرواچکے خواہشمند طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ انتخاب کی صورت میں ورک فرام ہوم کا موقع بھی رہے گا۔ Urdu Job Fair in Manuu

مانو میں اردو جاب میلہ
مانو میں اردو جاب میلہ
author img

By

Published : Apr 16, 2022, 6:16 PM IST

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں پیر 18/ اپریل کو صبح 10تا 5 بجے شام تربیت و تقرری سیل، سی ایس ای اکیڈیمی، یونیورسٹی کیمپس میں جاب میلہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ Urdu Job Fair in Manuu اردو جا ب میلہ میں رجسٹریشن کرواچکے خواہشمند طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ انتخاب کی صورت میں ورک فرم ہوم کا موقع بھی رہے گا۔

ڈاکٹر محمد یوسف خان، صدر نشین کیریئر کونسلنگ سنٹر، اردو جاب میلہ و انچارج (ٹی پی سی) کے بموجب کئی بین الاقوامی کمپنیوں کے نمائندے جاب میلہ میں حصہ لے رہے ہیں۔ آئی ٹی آئی، ڈپلوما، گریجویٹ، پی جی کامیاب طلبہ اپنے بائیو ڈاٹا اور اسناد کی زیراکس کاپی کے ساتھ اس میں شرکت کرسکتے ہیں-

یہ بھی پڑھیں: Recruitment For 5 Thousand Govt Posts: پانچ ہزار سے زائد اسامیوں کو پرُ کرنے کے لیے ایس ایس بی کو ہدایت

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.